سردار نبیل گبول کا تین درجن محافظوں اور کیمرہ مین کیساتھ موٹرسائیکل پر لیاری میں گشت ۔ اس دوران ٹریفک کو بھی زبردستی روکا گیا ۔ ایسے سستے اسٹنٹس کے مشورے کون دیتا ہے ان لوگوں کو
پرچیاں مکس ہو جائیں تو یہی ہوتا ہے۔ جو پرچی چند دن بعد پڑھنی تھی، وہ کسی نالائق کے پتر نے عطاء تارڑ کو آج تھما دی۔
یہ ہے ان کی حکومت کی ٹوٹل قابلیت اور حیثیت !!
ایک شہری اپنی گاڑی میں سامان لیکر جا رہا تھا سامان بھی سارا اس کی کار کے اندر تھا اس کے باوجود ٹریفک وارڈن نے چالان کر دیاکہ گاڑی میں سامان نہیں لے جا سکتے
عجیب عذاب کی صورتحال ہے
"ہماری جماعت کو 8 فروری، 2024 الیکشن میں ووٹ نہیں پڑا۔ ہمیں تیسرے، چوتھے نمبر سے اٹھا کر پہلے نمبر پر لایا گیا" -
جاوید لطیف کا یہ اعترافی بیان مریم نواز کے جھوٹ پکڑنے کیلئے کافی ہے۔ 👏👏👏
ایک اور پولیس آفیسر کو ویڈیو بیان سامنے آگیا
ہم سے زبردستی مخالفین پر مقدمات درج کروائے جاتے
ہمیں زبردستی آرڈر دیے جاتے کہ لوگوں کی چادر چاردیواری کا جاکر تقدس پامال کرو
علی محمد خان کے حلقے میں لوگ علیمہ خان سے کہہ رہے ہیں، علی محمد خان کچھ بھی نہیں کرتا یہ ایجنسیوں کے ساتھ ملا ہوا ہے۔
علیمہ خان کا جواب: ووٹ آپ کا ہے اور اگلی مرتبہ آپ ہی فیصلہ کرو گے کہ کس کو ٹکٹ ملنا چاہیے 🔥
🚨🚨🚨 اپنی عوام پہ سیدھی گولیاں چلانے والے یہ وہی ہیں جو سقوط ڈھاکہ کے ذمہ دار ہیں جو ظلم بنگالیوں کیساتھ کیا اب کشمیر میں ہو رہا ہے
محترم کیا اس طرح ہم اپنے ملک کو serve کر رہے ہیں @OfficialDGISPR ⁉️
تو یہ جنرل عاصم منیر کی پلاننگ تھی کہ ایک طرف الیکشن کا ڈرامہ رچایا جائےگا اور دوسری طرف سانحہ راولاکوٹ برپا کیاجائے گا۔
کیا آج ستائیس جولائی جیسی خون کی ہولی کبھی بھارتی کشمیر میں بھی کھیلی گئی؟
جنرل عاصم منیر کو پاکستان کےخلاف اسی مشن کو پورا کرنےکیلیے آرمی چیف بنوایاگیاتھا۔
انہیں شک تھا کشمیری لاشیں اٹھانے کے بعد بھاگ جائیں گے لیکن کشمیری دھویں سے آنکھوں میں آنسو گیس کا اثر زائل کر کے یزید کی گولیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے پھر تیار ہیں
ڈی سی لاہور کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز جلسے کی اجازت کے سلسلے میں سب سے بڑی عوامی جماعت کے نمائندوں سے مل رہے ہیں۔ صرف ڈی سی کی باڈی لینگویج اور کرسی پر جھولے بہت کچھ بتا رہے ہیں۔
تنخواہ دار سرکاری ملازمین کا رویہ کیا ایسا ہونا چاہیے؟