خالد خورشید کی اپیل 🚨
ایک طرف نواز شریف اور زرداری ہیں اور ایک طرف عمران خان ہیں۔ آپ لوگوں نے گھبرانا نہیں ہے کیونکہ ان کی پوری کوشش ہے کہ یہ مینڈیٹ چرائیں
آپ لوگوں نے نکلنا ہے اور عمران خان اور عمران خان کے کینڈیڈیٹ کو ووٹ کرنا ہے
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
حکومت نے کل رات پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا کیا، لیکن ساتھ ہی لیوی 91 سے بڑھا کر 116 روپے کر دی، تقریباً 25 روپے فی لیٹر اضافہ۔ یہ لیوی نہ بڑھائی جاتے تو پیٹرول 29 روپے سستا ہو سکتا تھا، لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔ ابھی ریلیف مل رہا ہے
گلگت بلتستان کی غیور عوام کو پیغام!
یہ جو لوٹے ہیں، یہ جو ضمیر فروش ہیں،
یاد رکھو!
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے گلگت بلتستان کی قوم کے ساتھ غداری کی، آئین کے ساتھ غداری کی اور اپنے ہی حلقے کے عوام کو دھوکہ دیا۔
اب وقت آگیا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام ان لوٹوں کو ایسا سبق سکھائیں کہ آنے والی نسلیں یاد رکھیں!
درخواست
بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،
سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
عنوان : جب مرجائیگی مخلوق توکیا انصاف کروگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب عالی،
گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 15 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔ شکریہ۔
(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟
(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
(4) . کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟
(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟
(7). جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟
(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟
(12). میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟
(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
(14) جب ہر ماہ بلنگ ہو رہی ہے تو فکس چارجز کس بات کے
(15) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھو گا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!
یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
منجانب؛
*عام شہری*
صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔
(نوٹ):
سب احباب اس تحریر کو کاپی کرکے سوشل میڈیا اور تمام گروپ میں شیئر کریں، اس سے بھی آپ کے بچوں کا مستقبل جڑا ہے.
*براہِ کرم یہ تحریر کم از کم پانچ پلس گروپس میں سینڈ کریں جزاک اللّہ۔*
1 جولائی سے 31 اگست تک عدالتوں کی چھٹیاں ہیں۔۔۔۔۔
جو لوگ بول رہے ہیں کہ جون میں خان صاحب باہر آ جائیں گے وہ سب بکواس کر رہے ہیں۔۔۔۔۔
خان صاحب نے عدالتوں سے باہر آنا ہے اور عدالتوں سے انصاف کی امید تب تک نہیں لگائی جا سکتی ہے جب تک مزاحمت نہیں ہوتی۔۔۔۔۔
عدالتوں میں کیسز لگ نہیں رہے اور عوام کو خان صاحب کی رہائی کا چورن بیچا جا رہا ہے۔۔۔۔
جو بڑے باوثوق سے کہہ رہے ہیں کہ خان صاحب جون میں نکل ائیں گے ان سے پوچھے تو صحیح کیسے نکل ائیں گے
کس کیس میں خان صاحب گرفتار ہیں وہ کیس عدالتوں میں کب لگ رہے ہیں
یہ چورن پچھلے تین سالوں سے بکتا ا رہا ہے
اور خریدنے والے اس کو خرید رہے ہیں جب اس چورن کے خریدار ختم ہو جائیں گے
تو یہ چورن نہیں بکے گا اور حقیقت میں خان صاحب کی رہائی کے لیے کچھ ہوگا۔۔۔۔
شکریہ
🚨عمر نذیر کشمیری کا آڈیو پیغام
عمر نذیر کشمیری نے کشمیر عوام سے کشمیر کو فوری بند کرنے کی اپیل کر دی اس وقت رابطے منقطع ہو چکے ہیں اب لاک ڈاؤن فوری شروع کرنے کے علاؤہ کوئی حل نہیں ۔ عمر نظیر
قومیں ایسے بنتی ہیں ۔
کشمیری بچے بوڑھے اپنے حقوق کے لیے یکجا ہو گئے ہیں ۔ 9 جون مظفرآباد لانگ مارچ کے لیے وادی بھر میں بڑے پیمانے پر عوام فنڈ ریزنگ میں شرکت کر رہی ہے
آزاد کشمیر پونچھ میں ایکشن کمیٹی کو لیڈ کرنے والے عمر نزیر اور ان کے ساتھیوں پر رینجرز کی سیدھی فائرنگ
عمر نزیر زخمی اور ان کے قریبی ساتھی شاہزیب شہید ہو گئے
رینجرز کی نہتے کشمیریوں پر دہشتگردی ناقابل معافی ہے شاہزیب کا خون رائیگاں نہیں جاۓ گا
اربوں ڈالرز کا قرضہ لیکر فوجی فاونڈیشن اور اسکی کمپنیاں چلتی ہیں
پھر انہی کمپنیوں کو ٹیکس پر چھوٹ بھی دیکر انکا 100 فیصد پرافٹ اور بڑھایا جاتا ہےوہ ٹیکس بھی قوم سےلیا جاتا، جس قرضے پر وہ کمپنیاں اور انکے چلانے والے پلتے وہ قرضہ سود سمیت بھی قوم ادا کرتی
جسکا کوئی آڈٹ نہیں ہوتا جسکا کوئی فائدہ پاکستانیوں کو پاکستان کو نہیں ہوتا
Are you joking me 😂
راولاکوٹ کور کمیٹی کی جانب سے پورے پونچھ ڈویژن میں مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی کال دی جاتی ہے۔ اس کے ساتھ آزاد پتن انٹری پوائنٹ بھی بند رکھنے کا اعلان کیا جاتا ہے۔ تمام عوام سے اپیل ہے کہ پرامن انداز میں اس کال پر عمل کرتے ہوئے بھرپور یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔
کشمیر ایکشن کمیٹی
کلعدم قرار دینے سے قبل کی خبریں۔۔۔
1: سپریم کورٹ نے عوامی ایکشن کمیٹی کو بطور فریق بلوا لیا
2: حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی میں مزاکرات
3: عوامی ایکشن کمیٹی الیکشن لڑے اور آئین میں ترمیم کی کوشش کرے۔ حکومتی مؤقف
4: ایکشن کمیٹی کے مطالبات جائز ہیں حل نکالیں گے۔ حکومتی دعوے
کیا ملک ایسے چلتے ہیں؟ کیا پالیسیز ایسے بنتی ہیں؟ جہاں دلیل ختم وہاں ہتھوڑا چلا دو۔
کشمیر حالات خراب ہیں
گلگت میں الیکشن کے بعد حالات خراب ہوجائیں گے
بلوچستان میں حالات قابو سے باہر ہیں.
کے پی کی عوام سہیل آفریدی کی طرف دیکھ رہی ہے.
پنجاب اور سندھ کی عوام کے پی کی طرف دیکھ رہی ہے.
اگر کوئی جرات مند قیادت ہوتو اس وقت اپنے تمام جائز مطالبات منوائے جا سکتے ہیں. ضرورت صرف ہمت دکھانے کی ہے
گلگت کے لوگ تو بہت امن پسند ہے
یہ نون لیگ آپنے ساتھ پنجاب سے گولوبٹ اور پٹواری لے لر گئی وہاں خوف و ہراس اور لوگوں ڈرانے کیلیے
آپ اندازہ کیجئے گا اگر پی ٹی آئی کے کارکنان اسلحے کی نمائش کرتے تو اب تک پورے پاکستان میں کہرام مچا ہوتا اور جگہ جگہ ایف آئی آر درج ہوتی اور پورے حلقے میں کریک ڈاؤن ہوتا دفعہ 144 نافذ ہوتا گرفتاریاں ہوتی ، ٹی وی پر پیڈ ملازم غداری اور دہشت گردی کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہے ہوتے ،
لیکن یہاں اب چونکہ لاڈلوں کے دہشت گرد گروہ فائرنگ کر رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ پورا سسٹم خاموش ہے کیونکہ یہ فرسودہ نظام ان بے غیرت کرپٹ دہشت گرد عناصر کے ساتھ کھڑی ہے
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
@TeamiPians
ہم اس ملک میں رہتے ہی جہاں پٹواریوں کی ماں میجر سرجری پاکستان سے کرواتی ہے اور پٹواریوں کا دادا معمولی چیک اپ سوئٹزرلینڈ سے کرواتا ہے.
آنے والی نسلوں کو پاکستان کی کہانی ضرور سنانا.
🚨پاکستانیوں گلگت بلتستان الیکشن کا نتیجہ عوامی طور آ گیا۔ ہر طرف مریم کے پا پا چور کے فلک شگاف نعرے۔ میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے۔
سیکرٹری انفارمیشن کا کام ہے پارٹی نیریٹو کو coordinate کرنا۔ شیخ وقاص اکرم نے پچھلے سالوں میں اس پر ایک فیصد بھی کام نہیں کیا ۔ پھر بھی وہ سیکرٹری انفارمیشن کے عہدے پر قابض ہے
کوئی اس کی تشریف پر لات مار کر باہر کیوں نہیں نکالتا ؟ یا سب کی اپنی ٹانگیں ہی پولیو کی ماری ہوئی ہیں