🔴 سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر موجود ویڈیو میں حماس رہنماء اسامہ حمدان کا متحدہ عرب امارات پر اسرائیل کے لیے حماس کے مقابلے میں جاسوسی کا الزام۔
▪️"متحدہ عرب امارات نے یو اے ای ہلال احمر کے بھیس میں جاسوس ٹیم بھیجی جو راکٹ حملوں کی جگہوں ڈھونڈ رہے تھے اور اسرائیل کو انٹیلیجنس معلومات فراہم کی گئیں۔"
▪️"یہ امارات کے وزیر خارجہ تھے جنہوں نے اسرائیلیوں کو کہا کہ یہ جنگ جاری رہنا چاہیے جب تک مزاحمت خصوصاً حماس کا غزہ میں خاتمہ نہیں ہو جاتا"۔
Israel made the mistake of publishing footage of Yahya Sinwar's last moments.
Wearing a kufiyyeh and severely injured, he threw a stick at the drone filming him – a final act of defiance against the Zionist occupation.
In his death, he became a legend.
انڈیا میں حاجی اشرف منیار نامی بزرگ کو بھری ٹرین میں ہندو نوجوانوں نے تشدد کا نشانہ بنایا ۔ گالم گلوچ کی۔ صرف اس لئے کہ ان کو شک تھا کہ حاجی صاحب کے پاس بڑے جانور کا گوشت ہے۔
انتہا پسندی اس خطے کا مشترکہ المیہ ہے۔
🧵 (⚠️) Warning sensitive content
Israeli-Indian soldier Elisha Gangte from the Steel Cat Company shares disturbing footage showing clear evidence of war crimes being committed in Gaza.
1. Civilians as human shields. In the video, he writes , "Terrorists > military dogs."
انہوں نے سب کچھ کر کے دیکھ لیا
جاوید ہاشمی کانفرنس۔ فیل
عائشہ گلالئی سکینڈل۔ فیل
ریحام خان کتاب۔ فیل
یہودی کارڈ۔ فیل
آڈیو لیکس۔ فیل
ترین اور علیم پروپیگنڈا۔ فیل
قادیانی کارڈ۔ فیل
مانکہ زبردستی طلاق بیانیہ فیل
کوکین، شراب بیانیہ۔ فیل
خٹک،چوہان،ڈار الزامات۔ فیل
عدت۔ نکاح بیانیہ۔ فیل
توشہ خانہ پروپیگنڈا۔ فیل
بنی گالا منی ٹریل کیس۔ فیل
3 دفعہ مارنے کی سازش۔ فیل
سائیفر سیکریٹ ایکٹ۔ فیل
تنگ جیل میں اذیت،توڑنا فیل
200 جعلی کیس۔ فیل
میڈیا پر اسکو بین کرنا۔ فیل
9 مئی کروا کر غدار بنانا۔ فیل
آزاد صحافیوں پر ظلم۔ فیل
میڈیا پر نام کی پابندی۔ فیل
پنجاب الیکشن دھاندلی۔ فیل
ڈیل کر کے بھگوڑا بنانا۔ فیل
پارٹی پر پابندی کی کوشش۔فیل
کینسر،ہسپتال،فنڈپروپیگنڈا فیل
پارٹی جھنڈے پر پابندی۔ فیل
کشمیر حکومت سازش۔ فیل
اور GB حکومت سازش۔ فیل
گستاخی ختم نبوت بیانیہ۔ فیل
پارٹی جلسہ پر پابندی۔ فیل
اسکی،لیگل ٹیم کو دھمکیاں فیل
اندرونی غدار بلیک میلنگ۔ فیل
اسکی بہنوں پربوگس کیس فیل
فوج مخالف بیانیہ۔ فیل
پارٹی سے کئی پارٹیاں بنانا۔ فیل
کشمیر سے غداری بیانیہ۔ فیل
یہودی ریاست تسلیم بیانیہ۔ فیل
ورکرز بچوں، عورتوں ظلم۔ فیل
ورکرز کے کاروبار بند کرنا۔ فیل
ن اللہ الحق ہے۔ جھوٹ اور طاغوت کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا ۔اللّٰہ پاک خان کو اور اس کے ساتھ کھڑے لوگوں کو صبر اور ہمت دے آمین۔