فوجی فاؤنڈیشن کے 6 ارب ڈالر کے اثاثے ہیں اس کے علاوہ 9 اور کمپنیاں ہیں جن کے اثاثے ایک ارب ڈالر سے زائد کے ہیں یہ کمپنیاں کسی بھی قسم کے احتساب سے بالاتر ہیں؟
دھاندلی الرٹ 🚨🚨🚨
حلقہ 2 دیا مر سے اقبال عابد صاحب کا کہنا ہے کہ ہمارے پولنگ ایجنٹوں کو بھی اندر نہیں چھوڑ رہے
ڈی ار او اور تمام عملہ ملا ہوا ہے ہم اس کے اوپر احتجاج کریں گے اور ان تمام دلالوں کو بتائیں گے
کہ تم 47 سے یہاں حکومت نہیں بنا سکتے
حبیب اکرم کا بڑا انکشاف 🚨
مجھے گلگت بلتستان کے لوگوں نے بتایا ہمیں پاکستان کا صوبہ بننے میں کوئی دلچسپی نہیں یہ موجودہ ن لیگی امیدوار نے کہا
کہ جو پی ٹی آئی کے ساتھ پنجاب اور باقی جگہ سلوک ہوا ہے اگر ہم صوبہ ہوتے تو ہمارے ساتھ بھی یہی کچھ ہوتا
ابھی ہم پھر بھی چھوٹا احتجاج کرکے مطالبات منواء لیتے ہیں
جب عمران خان حکومت چھوڑ کر گئے تو GDP 6.1% تھی اور اب تجربہ کار حکومت کی بدولت ملک کی GDP 3.2% ہے - یہ لوگ 2023 میں GDP 0.3% ، جبکہ 2024 میں %2.4 اور 2025 میں %3 پر لے آئے۔ لیکن پھر بھی نااہل عمران خان تھا اور ان کو اُٹھا کر لایا گیا تھا کہ ائیں ملک سنبھالیں پلیز
احسن اقبال کی باتوں پہ ہنسی آتی ہے، جیسے وہ 75 سالوں میں پاکستان کو امریکا سے زیادہ ترقی یافتہ بنا چکے تھے اور پی ٹی آئی نے آکر ترقی ریورس کر دی اور اب پھر 4 سال سے ان سے ترقی ہو نہیں پا رہی، سابق وزیر خزانہ کے پی تیمور سلیم جھگڑا
انتہائی افسوسناک واقعہ
گن ہینڈلنگ کی بدترین مثال
یہ ہتھیار حفاظت کے لیے ہوتے ہیں ایسی غیر زمہ داری کا نتیجہ اکثر حادثات کی شکل میں نکلتا ہے۔ اللہ رب العزت رحم فرمائے۔