صاف ستھرا پنجاب کے عملے کی اداکاری
ایک ملازم ایک جگہ سے کوڑا اٹھا کر دوسری جگہ رکھتا ہے پھر اسے اٹھاتا ہے اس دوران تصاویر بنتی ہیں اور کارکردگی رپورٹ اوپر بھجوا دی جاتی ہے۔
اسلام آباد کے سیکٹر ایچ نائن اور اس سے ملحقہ علاقوں میں رہنے والی مسیحی برادری کو تین دن کے اندر علاقہ خالی کرنے کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اعلانات کے ذریعے دیے گئے اس نوٹس نے وہاں رہنے والے ہزاروں خاندانوں کو شدید ذہنی دباؤ اور بے چینی میں مبتلا کر دیا ہے۔ متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ اتنے کم وقت میں متبادل رہائش کا بندوبست کرنا ان کے لیے ممکن نہیں۔دیکھیے اس حوالے سے ہمارے نمائندے حفیظ اللہ شیرانی کی رپورٹ۔