یقین کریں 2022 کا عمران خان کا دور جنت لگتا ہے۔ قرضے دیکھ لیں، قرضوں کا سود دیکھ لیں۔۔سرمایہ کاری دیکھ لیں۔۔تجارت دیکھ لیں۔۔زراعت دیکھ لیں۔۔رئیل اسٹیٹ دیکھ لیں۔۔انڈسٹری دیکھ لیں۔۔۔یہ چار برس ہر طرح سے تباہی و بربادی کے ہیں اور یہ پاکستان کی سب سے ناکام ترین اور نااہل ترین حکومت ہے: ارشاد بھٹی
@IrshadBhatti336
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پاکستانی سوشل میڈیا والوں نے ہماری تباہی پھیر دی ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا اقرار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذرا پاکستانی سوشل میڈیا دیاں طاقتاں چیک کرو۔۔۔۔۔اسرائیلی وزیراعظم کی بھی چیخیں نکلوا دیں۔ 😅
حضورﷺ آَئیں گَے لَحد مَیں تَو بَہرِ اِستقبَال
اٹھوں گا میں پڑھتے ہوئے درود انﷺ پر.
صلی اللہ علیک یا محمد
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام#قومی_زبان
اسرائیلی اہلکار فلسطینی خاتون کو ٹارچر سیل میں تشدد اور زیادتی کر رہے ہیں
ڈنمارک میں اسرائیل کے سفیر نے اس ویڈیو کے پھیلاؤ پر احتجاج کیا: آئیے اسے ریٹویٹ کر کے پوری دنیا میں وائرل کریں۔
تاکہ دنیا کو اسرائیلوں کے کرتوتوں کا پتہ چل سکے