I am honored to have had the privilege of contributing a chapter in the book titled “Administration of Junagadh State under the Babi Dynasty” which has been published in the Junagadh Book “JUNAGADH PURSUIT OF UNTOLD HISTORY & FACTS” published by the @MUSLIMInstitut.
Congratulations Pakistan it’s great honor for whole country Alhamdu lillah His Highness Sahibzada Sultan Muhammad Ali sb elected Board of Directors International Tent Pegging Federation.
#PakistanRisesGlobally#SultanWinsITPF
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:-
"بارگاہِ اِلٰہی میں ایک مومن فقیر کی عزت ساتوں زمین و آسمان و پہاڑ اور اُن میں موجود ہر چیز اور مقرب فرشتوں سے بڑھ کر ہے."
ص:623
کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رح)
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/M3jbI0NJnY
"یہ فقیر باھو کہتا ہے کہ اہل نماز کو صرف اپنے اپنے وقت نماز کے سجود میں لبّیک عبدی کا جواب آتا ہے۔"
عین الفقر
ص نمبر 86
https://t.co/jUb35CDXOO
https://t.co/xNqPA6X5MQ
#SultanBahoo#SultanulArifeen
جب نفس کو توفیقِ حق نصیب ہوتی ہے تو وہ رفیقِ حق بن جاتا ہے اور جونہی نفس رفیقِ حق بنتا ہے وہ قلب بن جاتا ہے اور پھر قلب روح بن جاتا ہےاور روح سرّ بن جاتی ہے."
ص:601
کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رح)
#SultanBahoo#SultanulArifeen
*مرشدِ طریقت چیست؟ درگردن طوقِ بندگی، از ہر دو جہان بی نیاز است*
*مرشدِ طریقت کیا ہے ؟ گردن میں طوقِ بندگی ڈال کر ہر دو جہان سے بے نیازی۔*
عین الفقر ص 110-111
از حضرت سخی سلطان باھو صاحب رحمتہ اللہ علیہ
#SultanBahoo#SultanulArifeen
حضرت سلطان باھو رح کے والد محترم مغلیہ سلطنت میں قلعہ دار کے منصب پر فائز تھے جو کہ بعدازاں آپکے والد نے اس منصب کو خیر باد کہہ دیا اور خود اللہ کی راہ میں وقف کر دیا۔
#SultanBahoo#SultanulArifeen
حضرت سلطان باھو رح نے 140 کتب تصنیف فرمائیں جوکہ فارسی زبان میں ہیں جبکہ ایک کتاب جسکا نام ابیات باھو ہے لہندی زبان میں ہے۔
#SultanBahoo#SultanulArifeen
حضرت سلطان باھو رح کے والد کا نام شیخ حافظ بازید محمد اور والدہ کا نام مائی راستی رحمۃ اللہ علیہا ہے۔
آپکے والد اور والدہ کا مزار شورکوٹ شہر میں واقع ہے۔ جو کہ مائی باپ کے نام سے مشہور ہے ۔
#SultanBahoo#SultanulArifeen
سلطان العارفین حضرت سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ کے آبا و اجداد حجاز مقدس سے ہمدان اور خراسان سے بر صغیر میں تشریف لائے اور یہاں وادی سون سکیسر میں اپنی سکونت اختیار کی بعدازاں آپ کے والد محترم شورکوٹ میں تشریف لائے۔
#SultanBahoo#SultanulArifeen
حضرت سلطان باھو رح قبیلہ اعوان سے ہیں ، آپکا مزار پاکستان میں صوبہ پنجاب کے ضلع جھنگ میں واقع ہے اور آپکا سالانہ عرس مبارک جمادی الثانی کی پہلی جمعرات کو منعقد ہوتا ہے۔
#SultanBahoo
برادر اسلامی ملک ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات کی خبر انتہائی افسوس ناک ہے۔ پاکستان اور ایران کے مابین دو طرفہ تعلقات کو وسعت دینے میں آپ کا انتہائی اہم کردار رہا ہے۔ غم کی اس گھڑی میں پاکستان ایرانی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ اللّٰہ تعالٰی ان کے درجات بلند فرمائے آمین ۔
@EducationalNe11 آپ نے تصویر کا ایک رخ دیکھایا ۔۔۔ لیکن تصویر کے دوسرے رخ جو تفصیلاً عرض کرنے سے پہلے میں اسی ایک رخ پر بھی یہ کہنا چاہوں گا کہ جن جن کھیلوں کا آپ نے ذکر کیا ہے پوسٹ میں یہ دینی لحاظ سے اسلام میں کسی بھی طرح سے ممنوع نہیں ہیں بلکہ تیراندازی ، تیراکی ، دوڑ ، تلوار بازی ، نیزا بازی
@EducationalNe11 https://t.co/v8QLlKd7YN
اس ویب سائٹ پہ صاحبزادہ صاحب کے ادارہ مسلم انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام ہونے والے نیشنل و انٹر نیشنل تمام کانفرنسز و پروگرامز کی رپورٹس بمعہ میڈیا رپورٹس پبلک ہیں۔
اگر فرصت ہو تو وزٹ کریں۔
اندھی تنقید نہ کریں اگر ایڈمن صاحب آپ پڑھے لکھے ذرا خود تحقیق کریں۔
@EducationalNe11 https://t.co/ITtvTq1SyI
صاحبزادہ صاحب کی زیر نگرانی شائع ہونے والا ماہانہ نمایاں علمی و تحقیقی رسالہ "ماہنامہ مراۃ العارفین"
جس میں ہر ماہ مذہبی ، سماجی ، امت مسلمہ کے مسائل کے حل پر مبنی فکری و علمی مضامین شائع ہوتے ہیں
@EducationalNe11 صاحبزادہ صاحب کے قائم کردہ ادارہ مسلم انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام پروگرام جس میں نیوزی لینڈ میں مسجد پر ہونے والے حملہ کے بعد مسجد کا انسانی ماڈل بنایا گیا۔ رپورٹ
الجزیرہ فیسبک پیج
@EducationalNe11 اسکے علاؤہ سیلاب ہو ، کرونا ہو یا تھر میں پانی کے مسائل ٹیم سطان کے زیر اہتمام ٹرسٹ بڑھ چڑھ کو اپنی خدمات کو سرانجام دے رہا ہوتا ہے ۔۔۔
۔
https://t.co/J0pChQhkBl
@EducationalNe11 دنیاوی و جدید تعلیم کے صاحبزادہ صاحب " ایس بی گرائمر سکول " کی سرپرستی فرما رہے ہیں جہاں بچوں کو اے لیول ، او لیول جیسی جدید تعلیم سے آراستہ کیا جاتا ہے اسکی بھی مین برانچ دربار پر اور دیگر برانچز کئی شہروں میں موجود ہیں
۔