گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے جتنے بھی ٹک ٹاکر ہے جو علاقے کی بدنامی کا سبب بنتے ہے وہ اپنے نام کے ساتھ گلگت بلتستان لکھنے کے بجائے اپنے والدین کا نام لکھا کریں
ساجد بیگ صدر انجمن امامیہ گلگت
اس دفعہ کے انتخابات ایک یادگار نتخابات ہونگے جس میں ایک پارٹی کے پاس نشان نہیں ہے لیکن ووٹ موجود ہے ۔اور دوسرے پارٹیوں کے پاس نشان موجود ہے لیکن ووٹ ڈالنے والے نہیں ہے
ایک طرف لوگ کو امیدوار کی تلاش ہوگی دوسری طرف امیدوار کو لوگوں کی تلاش ہوگی