آج ہر ماں بولی بستر مرگ پر ہے۔
صرف پنجابی نہیں، پوٹھوہاری، سرائیکی، ہندکو، گوجری، ڈوگری اور دیگر ساری زبانیں گھروں میں بچوں کے ساتھ بولنا اشد ضروری ہے ورنہ یہ زبانیں اپنی موت آپ مر جائیں گی۔
محترم اہلیان ساگری گزرے کل تو آپ سارا دن بجلی کی آنکھ مچولی کا مزا لیتے رہے پہلے سے جاری شیڈول اگر تبدیل نہیں ہوا تو آج صبح نو بجے سے دن دو بجے بجلی سے محرومی کا مزا لیں۔ اللہ پاک ہم سب کا حامی ہو ناصر ہو آمین🤲
کوڑے کا ڈرم خالی ہے یا میرا دماغ؟
آپ میرے عقل و شعور کو داد دیں، میری ستھرا پنجاب کے بھائیوں کے ساتھ محبت اور ہمدردی کو سراہیں کہ میں کوڑا پھینکنے کے لئے ڈرم کو بالکل استعمال نہیں کرتا 🙏👇👇👇
درخواست 👇
کل پوری قوم عظیم فلسفی شاعر علامہ اقبال رحمتہ اللہ کا یوم پیدائش منانے میں مصروف ہو گی اس لئے درخواست ہے آج اس ناچیز کو سالگرہ کی مبارک باد دے دیں شکریہ۔ 🎂