Nedir bu sessizlik Gazze’de çocuklar ölüyor dünyada ses çıkaracak vicdan sahibi kimse kalmadımı neden sessizsiz kalıyorsunuz?
Gazze'de Açlık Alarmı
#HumanityCrisisInPalestine
Filistinde İnsanlık Krizi)
”خدا کی قسم، میرے بچے کچھ کھا بھی نہ پائے تھے کہ مار دئیے گئے !
غزہ میں الشفاء ہسپتال کے باہر ایک فلسطینی ماں غم سے نڈھال ہو گئی، جب اسرائیلی فضائی حملے میں اس کے دو بچے شہید ہو گئے۔ لعنت ہو ایسی دنیا پر جو ان دہ شت گردوں کو روکنے سے انکار کرتی ہے!
"Frail bodies bearing a pain that mountains could not bear... Where is the world's conscience in the face of this suffering? ⛺️💔😢"
Don't abandon the people of Palestine 🙏🏻🇵🇸
At least share this...
Where is humanity?
🚨 لاہور ہائیکورٹ: رضوی برادران کی جبری گمشدگی کیس میں اہم پیش رفت
28 تھانوں کی رپورٹس جمع، پولیس کا حافظ سعد رضوی اور حافظ انس رضوی کی تحویل سے انکار
عدالت نے ایف آئی اے اور وزارتِ داخلہ سے 27 اکتوبر کو رپورٹس طلب کر لیں
رضوی برادران کی گمشدگی کو 372 روز گزر گئے۔
#BreakingNews #SaadRizvi #AnasRizvi #LahoreHighCourt