﷽
🌷السلام علیکم
صبح بخير 🌷
#درود_وسلام
یااللہ اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے عشق کا نور عطافرما🤲
اللہﷻ پر توکل کیجیے اور درود پڑھیں:
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#درود_وسلام
یااللہ اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے عشق کا نور عطافرما🤲
اللہﷻ پر توکل کیجیے اور درود پڑھیں:
🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍🌹
مریم گوالمنڈن کا عمران خان کے GC یونیورسٹی جانے و خطاب پر چیں بچیں ہونا سمجھ میں آتا ہے
بیچاری یونیورسٹی کا منہ ہی نہ دیکھ سکی
ساری تعلیم کیپٹن صفدر نے ہی دیدی؛ وہ بھی ڈبل شفٹ میں
✍🏻 وہ ایک رب ہی تو ہے جو تمہیں جانتا ہے جو تمہیں سمجھتا ہے
جو تمہارا دل دیکھتا ہے کیوں لوگوں کے پاس جاتے ہوکیوں لوگوں سے دل لگاتے ہومکڑی کے جالے ہیں یہ سب سہارے
اسے تھامو مضبوط سہارا ہے وہ
گرنے نہیں دیتا وہ بکھرنے نہیں دیتا وہ❤️
#اللغتہ_العربیہ_للبنات@RMir_forever
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ🌹🌹
صباح النور ✨✨
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ💞💞
پروردگار عالم ہمارے رزق میں محض اپنے کرم سے بے بہا اضافہ فرما اور ہمیں اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ بنا. آمین 🤲🤲
جابربن عبدالله ؓ نےبیان کیا:آپﷺہمیں اپنےتمام معاملات میں استخارہ کرنے کی اسی طرح تعلیم دیتےتھےجس طرح قرآن کی کوئی سورت سکھلاتے.آپﷺفرماتے:"جب کوئی اہم معاملہ تمہارےسامنےہوتوفرض کےعلاوہ دو رکعت نفل پڑھنےکےبعدیہ دعاپڑھے.بخاری 1162(ترمذی480؛(ابوداؤد 1538)
@RMir_forever@LAllght
قالَ النبیﷺ:میری امت میں سب سے زیادہ میری امت پر رحم کرنے والے ابوبکر ؓ ہیں،الله کے دین میں سب سے زیادہ سخت اورمضبوط عمر ؓ ہیں،حیاء میں سب سےزیادہ حیاء والے عثمان ؓ ہیں،سب سےبہتر قاضی علی بن ابی طالب ؓ ہیں.
ماجہ 154(ترمذی 3791، 3790؛مسند
احمد 11585؛مشکوٰۃ 6120)
@RMir_forever
رسول الله ﷺ نے فرمایا:علی ؓ مجھ سے ہیں، اور میں ان سے ہوں. اور میری طرف سے اس پیغام کو سوائے علی کے کوئی اور پہنچا نہیں سکتا.
ابن ماجہ 119(ترمذی 3719؛ مشکوٰۃ
(6092)
@LAllght@Haadibaba111@RMir_forever@UmeHareemLhr
@