World Children’s Day 2023
Theme: "For every child, every right"
Testimonial World Children's Day 2023 Activity | RNN
In a unique event, kids took over Power99 radio, assuming roles as Station Managers, Hosts, and Editors for a day.
Link To the Video: https://t.co/dgJDXTecD7
World Children’s Day 2023
Theme: "For every child, every right"
On World Children's Day, something really special happened: kids took charge of Power99 radio! They became hosts, managers, and editors.
Link to the video:
https://t.co/hckakpSeSy
"سجاد باجوہ نے وزیر اعظم عمران خان، وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان اور مشیر مرزا شہزاد اکبر پر براہ راست الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ شوگر مافیا میں چند طاقتور عناصر کو بچانا اور مالی فائدہ دینا چاہتے تھے۔"
#BreakingNews
"میں نے 14 وزارتیں دیکھی ہیں اور کئی وزیراعظم کیساتھ کام کیا ہے، اس دوران میں نے عمران خان جیسا اڑیل اور ضدی آدمی نہیں دیکھا،وہ ضد پر آجائے تو زمین جنبد ، نہ جنبد گل محمد" -شیخ رشید
سیرت فاطمہ:وزیر خارجہ شاہ محمود قر یشی نے اسلام آباد میں منعقدہ سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری سے معیشت میں استحکام آ ئے گا اور معیشت کے استحکام کے لئےاداروں کے مربوط روابط نا گزیر ہے. https://t.co/do0lcFiquO