عمران خان کی بہن نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا۔ نورین نیازی کے وکیل رانا مدثر عمر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کو دل میں تکلیف ہوئی ہے، ان کے ابتدائی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔
#rnntv#imrankhan#NoreenNiazi#viralpost
میں خود چونک گیا کہ ابھی تو آپ۔۔مذاکرات میں ایسا کیا ہوا جس نے مولانا فضل الرحمان کو بھی ہلا کر رکھ دیا
مولانا نے تو کسی کو بھی نہ چھوڑا، ایوان میں پُرجوش تقریر
Video Link: https://t.co/O5uoiLATT6
#MaulanaFazlurRehman#pti#nationalassembly#rnntv