عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، محبت اور انسانیت کا درس دیتی ہے۔
دعا ہے یہ بابرکت دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور کامیابیاں لے کر آئے۔
عید مبارک!
#عيد_الأضحى_المبارك
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدرسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف امیدوار ایم پی اے خرم پرویز راجہ صاحب نے کلرسیداں میں چوہدری ظہیر صاحب کے KIPSکالج کی نئی برانچ کا افتتاح کر دیا
اس موقع پر راجہ یونس صاحب چوہدری تصور صاحب قاسم کیانی اور دیگر پارٹی رہنما موجود
@RPAPPP
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر سابق وزیرِاعظم راجہ پرویز اشرف کی کوٹلی ستیاں آمد
پاکستان پیپلزپارٹی ضلع مری کےصدر عبدالجبارستی کی والدہ محترمہ کے ختمِ چہلم میں شرکت۔
اس موقع پر انہوں نےمرحومہ کے لیے دعا مغفرت کی اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا
@RPAPPP
پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر وسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف،خرم پرویز راجہ کی گوجر خان میں پیش قدمی جاری
جسوالہ میں حاجی راشدحسین ، حاجی یسین سابق کونسلرحاجی عبدالقیوم،طالب چوہان نےتمام برداری سمیت مسلم لیگ ن چھوڑ کرپاکستان پیپلزپارٹی میں شمیولیت کااعلان کر دیا
@RPAPPP
سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا پبلک پرائیویٹ اتھارٹی قائم کرنیکا خیر مقدم
وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارکباد،یہ اتھارٹی وقت کی ضرورت تھی۔راجہ پرویز اشرف
@RPAPPP
پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ بنیادی طور پر پاکستان پیپلز پارٹی کا برین چائلڈ ہے۔راجہ پرویز اشرف
ہماری جماعت شروع دن سے نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے حق میں ہے۔راجہ پرویز اشرف
منصوبے کے مالی اور انتظامی خطرات حکومت اور نجی شعبے کے درمیان تقسیم ہو جاتےہیں،راجہ پرویز اشرف
پی پی پی کے ذریعے سڑکیں، پل، ہسپتال اور دیگر اہم ڈھانچے تیزی سے مکمل کیے جا سکتے ہیں۔ راجہ پرویز اشرف
اتھارٹی قائم ہونے سے حکومت پر مالی بوجھ کم اور نجی شعبے کو سرمایہ کاری کا موقع ملیگا، راجہ پرویز اشرف
اس ماڈل سے ترقیاتی منصوبے کم وقت اور بہتر معیار کیساتھ مکمل ہونگے۔راجہ پرویز اشرف
پبلک پرائیویٹ شراکت داری پائیدار اور تیز رفتار معاشی نمو کا باعث بنے گی۔راجہ پرویز اشرف
پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر و سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی رنمل شریف مزار حاجی نوشہ گنج بخش حاضری
راجہ پرویز اشرف نے مزار پر حاضری دی ملک و قوم خوشحالی یک جہتی ،اور استحکام کے لیئے دعا کی
ڈویژنل صدر پی پی گوجرانولہ آصف بشیر بھاگٹ اور دیگر مقامی رہنما بھی موجود
منڈی بہاوالدین :پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر و سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی روحانی بزرگ حضرت نوشہ گنج بخش رح
کے مزار پر حاضری
اور بھاگٹ ہاؤس آمد
ڈویژنل صدر آصف بشیر بھاگٹ اور پارٹی عہدے داروں ،رہنماؤں
نے استقبال کیا
@RPAPPP@AasifBhagat
دس اپریل 73ء کے روز قومی اسمبلی نے متفقہ آئین کی منظوری دی تھی۔راجہ پرویز اشرف
یہ پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے جب تمام سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے سے آئین منظور ہوا۔راجہ پرویز اشرف
14 اگست 1973 کے یوم آزادی پر متفقہ آئین نافذ العمل ہوا۔راجہ پرویز اشرف
یہ آئین ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے اپوزیشن کی مشاورت سے تیار کیا تھا۔راجہ پرویز اشرف
نئے آئین کے تحت صدارتی نظام کی بجائے پارلیمانی جمہوریت متعارف کرائی گئی۔راجہ پرویز اشرف
فخر ہے کہ ہم پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن ہیں جس نے ہمیشہ وفاق مضبوط کیا ۔راجہ پرویز اشرف
پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والی تمام مسیحی برادری کو دل کی گہرائیوں سے ایسٹر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
یہ ملک مذہبی آزادی، رواداری اور مساوات کے عظیم اصولوں پر قائم ہوا۔
راجہ پرویز اشرف
صدر پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب
@RPAPPP
قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو 47ویں برسی پر خراجِ عقیدت۔
آپ کی جدوجہد، جمہوریت اور عوام کے حقوق کے لیے ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ✊🇵🇰
راجہ پرویز اشرف
صدر پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب
@RPAPPP
اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر و سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سے گوجر خان گاؤں کیال ڈھانگلی نواں سے جاوید اقبال کیال، راجہ نوید، صہیب ارسلان، فوجی محمد ارشاد اور ڈاکٹر اعظم کی ملاقات
@BBhuttoZardari@RPAPPP
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان کے درمیان سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوا
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ راجہ پرویز اشرف، نیر بخاری اور چوہدری یاسین موجود
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مولانا اسعد محمود موجود
@BBhuttoZardari@MoulanaOfficial
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری یاسین کی رہائش گاہ آمد
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری یاسین سے ان کی صاحبزادی کے انتقال پر تعزیت کی
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری عامر یاسین سے بھی ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی چوہدری یاسین کی صاحبزادی اور چوہدری عامر یاسین کی ہمشیرہ کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی چوہدری یاسین کی صاحبزادی اور چوہدری عامر یاسین کی ہمشیرہ کے انتقال پر لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی چوہدری یاسین اور چوہدری عامر یاسین سے تعزیت کے موقع پر میاں خرم منظور وٹو اور میاں عبدالرحمان وٹو بھی موجود
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، خرم پرویز اشرف ودیگر نے بھی سوگواران سے تعزیت کی
@BBhuttoZardari
بریکنگ نیوز
اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر و سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سے بانی رائیونڈ مرکز مذھبی پیشوا میاں محمد عبداللہ کے پوتے، مولانا ہارون الرشید کے بیٹے سرپرست میو برادری پاکستان علامہ مولانا محمد ریاض میو،
@BBhuttoZardari@RPAPPP