@TeamYouTube "I have followed your handle. Ready to share all the details and proof of my original AI content in DMs. Thank you for looking into this!"
@TeamYouTube
"My channel was wrongly terminated for Impersonation. I make original AI Forest ASMR videos. Please help me get a human review."
https://t.co/Ynznb9alCo
ایک اور شعر حاضر ہے:
جو عمران خانؔ کے لیے قلم بھی اٹھاتے ہیں،
وہ حق کی جنگ میں چراغ جلائے جاتے ہیں۔
سوشل میڈیا کے سپاہی خاموش نہیں رہتے،
وہ سچ کی خاطر ہر طوفاں سے ٹکراتے ہیں۔🔥✊🏻
یہ غیرملکی ہسپتال ھے ان کے حالت دیکھے اور ہمارے ملک کے ہسپتال دیکھے جہاں مریض کو لایا جاتا ھے ڈآکٹر اور عملہ نرسسز ٹس سے مس نہیں ھوتی مریض مرتا ھے مر جائے یہ انسانیت نہیں ھے ہمارے رحیم یار خان کا شیخ زاید ہسپتال ھے وہاں ڈآکرز اور عملے کا روایہ نہایت گھٹایا ھے
ملک کے محافظ وطن عزیز کے لیے جان دینے سپاہیوں ہم دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں
نفریتں نکالے دل سے محبتیں بناٹے کب کون دینا سے چلے جائے
میرے ملک پاکستان اور اس میں رہنے والوں کی حفاظت فرما اس ملک پاکستان کو اے اللہ پاک صدا شاداب آباد رکھنا آمین
پاکستان آرمی زندہ باد
@ShayanA2307 کچھ نہیں ھو بس تمہارا ڈرامہ ھے اگر تم اتنے ھو پاکستان آو ہم سب تمہارے ساتھ نکلے گے تم دوسروں کو بچوں کو مرواتے ہو خود باہر بیٹھ کے باتیں کرتے ہو
ایران سے سستا پٹرول اور گیس خرید کر پاکستان پر معاشی بوجھ کم کیا جا سکتا ہے لیکن ہم امریکی پابندیوں سے ڈرتے ہیں ایران سے گیس پائپ لائن کا معاہدہ بھی ادھورا چھوڑ دیا گیاجس پر 18 ارب ڈالر کا جرمانہ دینا پڑیگا ہمیں اپنی خودی بیچنی ہے یا 18ارب ڈالر ادا کرنا ہے https://t.co/zlxG4Y9YdB