آپ یہ تسلیم کریں عمران کی فیملی اس کی بہنوں نے اسٹیبلشمنٹ کا پورا ساتھ دیا عمران کی بہنوں کو پتہ تھا کہ وہ پمز میں ہے ایک بہن ساتھ تھی مگر آنہوں نے کسی کو بھنک تک نہی پڑنے دی
ممکنہ ڈیل کے لیے یہ ایک بہترین کمٹمنٹ دیکھائی ہے
ایران نے شام میں چھ لاکھ مسلمانوں کو شہید کیا پھر بھی یہ کتا شامی وزیر خارجہ سے سوالات کر رہا تھا۔ لیکن جب ایرانی شیطان عباس عراقچی پاکستان آیا تو اس طوائف کے بیٹے صحافی نے عراقچی سے کیوں نہیں پوچھا کہ اس نے شام میں چھ لاکھ مسلمانوں کو کیوں شہید کیا؟ 👇
ملک شام نے آگ و خون کا دریا عبور کرکے۔۔۔۔بشار الاسد جیسے ایرانی ایجنٹوں سے آزادی حاصل کی ہے۔
شامی وزیر خارجہ کے استقبال سے لیکر بات چیت تک ایسا محسوس ہوتا ایک طرح کی سرد مہری دکھائی گئی ہے۔اس کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہیں ایرانی حکومت ناراض نہ ہو جائے!
جناب‘ ایرانی حکام بھارت کے ساتھ جب باہم شیر و شکر ہوتے ہیں تب وہ پاکستان کا خیال کرتے ہیں! خارجہ امور میں یہ طے شدہ اصول ہے ملکی معاملات میں گرمجوشی دو طرفہ ہوتی ہے!
پاکستان کی معیشت بہت خراب ہے پر ہمیں بھاشن دینے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، بھارت پر قرضہ 3 کھرب ڈالر سے زیادہ ہے جبکہ پاکستان پر قرضہ 130 ارب ڈالر کا ہے، حیدر حیات خان نے بھارتی اینکر کی بولتی بند کر دی
جاپان نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا..!
بھارت نے جاپان کے ترلے منتیں کیں کہ پاکستان کو اپنی جدید دفاعی ٹیکنالوجی نہ دے، لیکن جاپان نے صاف 'نو' کہہ کر منہ پر دروازہ بند کر دیا..!
جاپان کا پیغام بالکل واضح ہے کہ پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ عالمی اسٹیج پر بھارت کے لیے ایک اور عبرتناک سبکی..!
پاک فوج پونچھ ڈویژن کے راستے کلئیر کرتے ہوئے!
یہ ان بیغیرت نسل پرست کن کتروں کی حقیقت ہے۔ خود راستے بند کرتے ہیں پھر جلسوں میں بولتے ہیں کہ پاکستان نے ہماری خوراک کا راستہ بند کردیا تاکہ عوام کو پاکستان مخالف کیا جائے۔
اتنے پتھروں کے ساتھ کونسی خوراک وہاں پہنچے گی؟
** آنکھیں کھولوں مسلمانوں ایک طرف ایران کا شام کے بحری جہاز پر حملہ **
** اور دوسری طرف اسرائیل کا بھی شام کے ائر بیس پر حملہ **
"" ایک ہی مسلمان ملک پر ایران اور اسرائیل کا حملہ کس طرف اشارہ دے رہا ھے کوئی بتا سکتا ھے مجھے **
یہ اپنا ہر تھوکا چاٹ کر مرے گا۔
عمران خان بیماری کے علاج کے لیے سپریم کورٹ سے ریلیف لینے میں کامیاب۔
جبکہ نواز شریف اور زرداری کو یہ اس بات پر طعنے دیتا تھا۔
یہ نواز اور زرداری جب جیل جاتے ہیں تو بیماری کا بہانہ کرکے جیل سے ہسپتال منتقل ہو جاتے ہیں۔
سپریم کورٹ کا عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
۔
۔
۔
انہیں موت نہیں آئے گی جب تک اپنا سارا تھوکا چاٹ نہیں لیتے۔
😜😜😜
مریم نواز صاحبہ نے کل جوش خطاب میں فرمایا ہم نے پروٹوکول انجوائے نہی کرنا ہے یہ ذیشان ملک ہیں مریم کے سیکٹری اور وزیر ان کا پروٹوکول چیک کریں خود مریم نے گیارہ ارب کا ایلون مسک جیسا جہاز خریدا ہے ان کے پروٹوکول کیڈر پاکستان میں سب سے لگثری ہے
دعوی اور عمل
🔴 اتر پردیش، بھارت میں گائے کے پیشاب میں ملاوٹ کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد ہندوؤں میں غصہ پایا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق خالص گائے کے پیشاب میں دیگر مادے ملا کر اسے فروخت کیا جا رہا ہے، جس پر وہ لوگ ناراض ہیں جو اسے خالص حالت میں استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
یہاں تک کہ ایک تجویز بھی سامنے آئی ہے کہ گائے کے پیشاب کے ماہرین اسے چکھ کر تصدیق کریں اور اس کے خالص ہونے کا سرٹیفکیٹ جاری کریں، جس کے بعد ہی اسے بازار میں فروخت کیا جا سکے۔
آج اسرائیل نے لبنان میں فضائی کاروائی سے حزب الشیطان کے ۱۱ دہشت گرد جہنم واصل کردئیے ۔
لبنانی حکومت جواباًکوئی کاروائی نہیں کریگی کیونکہ وہ بھی حزب الشیطان کو ایرانی دہشت گرد نان سٹیٹ ایکٹر سمجھتی ہے مگر ایران اسکا جواب آبنائے ہرمز سے گزرنے والے کسی تیل بردار تجارتی جہاز سے لے گا
یہ گاڑی ضبط ہونی چاہیئے کم از کم ایک سال کیلئے، اس بچے والدین کے نام پر تمام گاڑیاں 1 سال کیلئے ضبط ہونی چاہیئں، انکے ڈرائیونگ لائسنس اور شناختی کارڈ بھی ضبط ہونے چاہیئں ورنہ یہ اپنی جان کے ساتھ ساتھ کسی بے گناہ کی جان لینے کا بھی باعث بنیں گے۔ جس دن یقین ہو جائے کہ اس خاندان کے تمام افراد کو Civic Sense آگئی ہے، پھر تمام ضبطگی بحال کر دینی چاہیئے۔
@ICT_Police
سوال یہ ہے کہ وزیراعلیٰ ہاؤس میٹنگ سے نکلنے والے پی ٹی آئی کارکنان کی گاڑی سے 20 کلو منشیات کیوں برآمد ہوئی؟ 🤔
چارسدہ ایکسائز ناکے پر روکنے پر ملزمان نے وی آئی پی پروٹوکول کا نام لیا۔ تلاشی پر خفیہ خانے کھلے تو منشیات برآمد۔ ملزمان نے اعتراف کیا کہ آڈیالہ جیل احتجاج کے دوران بھی پنجاب اسمگلنگ کی گئی۔ صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی سفارش ناکام۔ کور گاڑی اور 4 ملزمان فرار۔ قانون سب کے لیے برابر ہے یا نہیں