مظلوموں کے حق میں آواز بلند کرنے کی پاداش میں پوری تحریک کو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا گیا، جبکہ قائدین کو گزشتہ ایک سال سے قید و بند کی صعوبتوں میں مبتلا رکھا گیا ہے۔ آخر مظلوم کا ساتھ دینا اور حق کی آواز بلند کرنا اتنا بڑا جرم کب سے بن گیا؟
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
قادیانیوں کو ریلیف دینے اور عاشقانِ رسول کے قائدین کو جبری گمشدگی میں رکھنے کا کھیل اب بند ہوناچاہیے۔ شریعت مطہر اور قانونِ ملک کی یہ کھلم کھلا خلاف ورزی ناقابلِ معافی جرم ہے۔ ہم اپنے قائد کی رہائی کے لیے ہر قانونی اور اخلاقی راستہ اختیارکریں گے
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
آئین پاکستان شہریوں کے حقوق کی ضمانت دیتا ہے مگر قائدین کے معاملے میں تمام قوانین کو طاق پر رکھ دیا گیا ہے۔ حافظ سعد حسین رضوی کی یہ طویل قید پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا عدل و انصاف کا قتل ہے۔ نظریاتی سرحدوں کے تحفظ کے لیے ہمیں متحد ہونا ہوگا
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
عالمی طاقتوں اور اندرونی لابی کے گٹھ جوڑ نے اس ملک میں قانون کی حکمرانی کو دفن کر دیا ہے۔حافظ سعد حسین رضوی اور ان کے بھائی کی جبری گمشدگی انسانی حقوق کے تمام عالمی اداروں کے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے۔ حق کی اس شمع کو کوئی طوفان بجھا نہیں سکتا۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
اداروں کی جانب سے آئین کی پاسداری کا دعویٰ اس وقت جھوٹ ثابت ہوتا ہے جب قائدین کو عدالتوں میں پیش نہیں کیا جاتا۔ حافظ سعد حسین رضوی کی ناحق گرفتاری کے پیچھے پوشیدہ سازشیں اب طشت از بام ہو چکی ہیں۔ اس ظلم کے خلاف ڈٹ جانا ہی ایمان کا تقاضا ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
حافظ سعد حسین رضوی کی بے پناہ مقبولیت سے خوفزدہ ہو کر انہیں غیر قانونی طور پر روکا گیا ہے۔ جبری گمشدگی کی یہ مکروہ روایت پاکستان کے آئین اور جمہوریت کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
قادیانیوں اور گستاخانِ رسول کو سر پرستی فراہم کرنا اور محب وطن قیادت کو قید کرنا کس آئین کی رو سے جائز ہے ؟ ریاستی اداروں کا یہ دوہرا معیار اس ملک کے لیے زہر قاتل بن چکا ہے۔ ہم اس نا انصافی کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جائیں گے
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
شریعت محمدیﷺ کی سربلندی کا مطالبہ کرنے والے قائدین کو جبری گمشدگی کا شکار بنانا حکمرانوں کی بزدلی ہے۔ ایک سال سے زائد کا عرصہ بیت جانے کے باوجود انصاف کا دروازہ بند رکھا گیا ہے۔ ہم اپنے قائدین کی بازیابی تک پر امن جدوجہد جاری رکھیں گے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
قانون کی بالا دستی کا راگ الاپنے والے آج خود قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔ حافظ سعد حسین رضوی کی غیر آئینی قید اس ملک کے نظام عدل پر ایک بدنما داغ ہے۔ مظلوم کی حمایت اور ظالم کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا وقت آچکا ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
سیاسی انتقام اور جبری گمشدگیوں کے اس قبیح سلسلے نے جمہوریت کے تمام پر نچے اڑا دیے ہیں حافظ سعد حسین رضوی کی غیر آئینی قید اس ملک کے دستور کے ساتھ کھلا مذاق ہے۔ ظالموں کے اس گٹھ جوڑ کو توڑنے کے لیے بیداری کا سفر جاری رہے گا۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
قائدین کو عدالتوں میں پیش نہ کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ حکمرانوں کے پاس کوئی قانونی جواز موجود نہیں ہے۔ مذہبی جماعت کے قائدین کو اس طرح پابند سلاسل کرنا ملک میں بدترین آمریت کی علامت ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
ملک کے سب سے بڑے سیاسی قائدین کی جبری گمشدگی اور قادیانیوں کی پشت پناہی ایکا ایک طوفان کا پیش خیمہ ہے۔ آئینی تقاضوں کو پاؤں تو ندنے والے یہ عناصر دراصل ملک کی سلامتی کے دشمن ہیں۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
جبر اور استبداد کے ان ہتھکنڈوں سے تحریک لبیک کے کارکنوں کے حوصلے پست نہیں کیے جاسکتے۔ حافظ سعد حسین رضوی کی غیر قانونی گرفتاری نے ریاستی اداروں کی غیر جانبداری کا جنازہ نکال دیا ہے۔ حقوق کی بازیابی کے لیے یہ آواز ہر گلی اور ہر شہر میں گونجے گی
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
عالمی طاقتوں کے اشاروں پر ملک کے اندرونی امن کو خراب کیا جارہا ہے۔ حافظ سعد حسین رضوی کی طویل قید اسی سازشی جال کا ایک حصہ ہے۔ قوم اپنے سچے رہنما کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
عدل و انصاف کے تمام دروازے بند کر کے حکمران کون سا فخر حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ حافظ سعد حسین رضوی کی ناحق گرفتاری ملکی تاریخ کا ایک سیاہ باب بن چکی ہے۔ ہم اس ظلم کے نظام کے خلاف بھر پور مزاحمت جاری رکھیں گے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
شریعت مطہرہ اور آئین پاکستان کا پاسدار ہونا اگر جرم ہے تو یہ جرم ہم بار بار کریں گے۔ حافظ سعد حسین رضوی کی جبری گمشدگی اسی جرم کی پاداش میں کی گئی ہے۔ حق اور سچ کی یہ شمع کبھی مدہم نہیں ہو گی۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
کارکنان کا حوصلہ اور عزم مصم اس بات کا ثبوت ہے کہ قائدین کی قید رائیگاں نہیں جائے گی حافظ سعد حسین رضوی کی غیر قانونی حراست کے خلاف تحریک ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط ہو رہی ہے۔ ہم اپنے قائد کی آزادی اور نظریاتی بقا کی جنگ جیت کر دکھائیں گے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
قانون کے دائرے میں رہ کر بات کرنے والوں کو جبری طور پر غائب کرنا بزدلانہ فعل ہے۔ حافظ سعد حسین رضوی کی ناحق گرفتاری کے خلاف ہر ذی شعور انسان سراپا احتجاج ہے۔ یہ ظلم اب زیادہ دیر نہیں ٹک سکے گا۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
قادیانی لابی کے دباؤ میں آکر قائدین کو قید رکھنا امتِ مسلمہ کے ساتھ غداری ہے۔ حافظ سعد حسین رضوی کی جبری گمشدگی نے ملک کے بنیادی نظریے کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ نظریاتی سرحدوں کا دفاع ہر عاشق رسول کا فریضہ ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
ملک میں جاری لاقانونیت اور جبر کے اس ماحول میں حافظ سعد حسین رضوی کی قید سب سے بڑی ناانصافی ہے۔ شریعت مطہرہ کے نفاذ کی بات کرنے والوں کو دبانے کی ہر سازش ناکام ہو گی۔ ہم اپنے قائد کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders