وہ کاروانِ حق کا بے باک سالار سعد حسین رضوی حفظہ اللہ جو اپنے حرفِ حق پر ڈٹا ہوا ہے ! 🥹
" مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گے "🙌🏻
رات کی محفلِ پاک کے مناظر
#RSM_PROMOTION
علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ وہ مردِ حق ہیں جنہوں نے ناموسِ رسالت ﷺ کے پہرے کے لیے تنِ تنہا میدانِ عمل سجایا۔ آپ کے جذبہ و پیغام کی گونج آج بھی دلوں میں زندہ ہے۔آج بھی اسی للکار کی حاجت ہے آ تو پھر سے لوٹ آ خادم حُسین۔۔ 😭💔
Subscribe & Like Video👇🏻
https://t.co/7kEPINEaH8
ہم تو یہی سمجھتے تھے کہ شاید نماز، روزہ، حج اور زکوٰۃ ہی کل دین ہیں، لیکن اے خادم حسین رضوی! تو نے ہمیں حضور ﷺ کی ناموسِ اقدس کی خاطر جینا اور مرنا سکھا دیا۔🥹♥️
Subscribe & Like Video 👇🏻
https://t.co/nKKmBjKySB
کیجئے نا نظر اے شہِ بحر و بر ﷺ
آپ کو تو ہے آقا ﷺ دلوں کی خبر
حضور ﷺ اپنے نواسوں کا صدقہ تحریک لبیک پاکستان کے حال پہ نگاہ فرمائیے۔۔😭
محفلِ پاک ؛ رات آٹھ بجے
منجانب ؛ رضوی شیر میڈیا وومن ونگ
#RSM_PROMOTION