علامہ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ اور ان کے چھوٹے بھائی علامہ انس حسین رضوی حفظہ اللہ کی جبری گمشدگی کو ایک سال مکمل ہو رہا ہے ، مگر جابر حکومت کی مجرمانہ خاموشی اور ظلم و ستم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
جہاں خاتمِ النبیین ﷺ کی ناموسِ رسالت کا مسئلہ ہو، وہاں تمام دنیاوی رشتے اور تعلقات ختم ہو جاتے ہیں ۔ اور صرف اپنے رب کی رضا اور رسول پاک ﷺ کی ناموس قائم رہتی ہے۔
UPLOAD STATUS & SHARE ‼️
Subscribe & Like Video 👇🏻
https://t.co/Sp3k7T7Jih