کور کمانڈرز نے سیٹیں بیچیں، الزام کا جواب دینے کی بجائے محمود اچکزئی کے گھر پر حملہ۔ اسٹیبلیشمینٹ کو ملک کے ساتھ کھلواڑ بند کرنا ہوگا!
https://t.co/EFCO3xY5Pd
کمپنی کے لئے میرا پیغام:
آپ کا شیطانی پلان تو بڑا مضبوط ہے، کہ سب کو آپس میں لڑا کر خود مزے کرو، مگر اتنا کچا ہمیں بھی نا سمجھیں۔ ہمارا نشانہ سیدھا ہی رہے گا۔
جلد آپ لوگوں کے لئے ایک آڈیو لیکس کا سلسلہ پیش کیا جائے گا جس کا فارنسزک آڈٹ جاری ہے۔
آپ کی اصلیت پوری قوم پر آشکار ہونے جارہی ہے۔
جن چوروں کو آپ نے پاکستان کی سالمیت کی قیمت پر عوام کا مینڈیٹ چوری کرکے اور فوج کی عزت پامال کرکے ہمارے سروں پر مسلط کیا، ان اور آپ کی حقیقت کھلنے جارہی ہے۔
نشانہ سیدھا رکھو پاکستانیوں، حقیقی آذادی کا سفر ابھی جاری ہے
یہ پاکستان کی آخری حکومت ہے جو عوام نہیں اسٹیبلشمنٹ کی منشاء سے وجود میں آئی۔ عنقریب یہ کمزور تجربہ زمین بوس ہو گا اور آئندہ صرف اور صرف عوام اپنے حکمران چنے گی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق
لاہور
این اے 119
این اے 130
مانسہرہ
این اے 15کے بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ جاری تھی
یہ اس بات کا ایک اور ثبوت ہے کہ نواز شریف دونوں مریم نواز لاہور قومی اسمبلی سے ہاری