@AliExpress_EN 🚨 WARNING: AVOID SHOPPING ON ALIEXPRESS!
I ordered a CAT pheromone diffuser but received a DOG product instead. Despite repeated complaints and photographic evidence, AliExpress has failed to provide a satisfactory resolution.
حکومتی بدنیتی دیکھیں آئین بھی اپنی مرضی اور منشا سے تیار کیا ہے۔۔دو تہائی اکثریت رکھی ہی حکومتی اراکین میں اور اپنی مرضی کا چیف جسٹس لگا لیا۔۔پاکستان میں نظام انصاف کو مذاق بنا دیا گیا۔۔
حکومت نے سرکاری ملازمیں کی تنخواہیں تو 25 فیصد بڑھائیں مگر اس کی آڑ میں ان کی ٹیکس شرح تبدیل کر دی۰ دوسری طرف نجی شعوبے کے ملازمیں کی تنخواہیں بڑھے نہ بڑھے بوج منتقل کردیا۰ کیسا گھما کر دیا
پیپلز پارٹی کا موروثی سیاست کو زندہ رکھنے کا روایتی اندار۔
حلقہ نمبر این اے 207 سے آصفہ بھٹو کو بلا مقابلہ منتخب کروانے کے لئیے پہلے تحریک انصاف کے منتخب نمائندے کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے میں غیر ضروری اعتراضات لگائے گئے اور جب کاغذات منظور ہوئے تو امیدوار کو اغواء کر لیا گیا۔
آصفہ بھٹو کے والد حالیہ پاکستان کے صدر مملکت کے عہدے پر فائز ہیں۔
قوم کے پیسوں کو ذاتی تشہیر کے لیے اڑایا جا رہا ہے، راشن کے سامان پر نواز شریف کی تصویر تب لگائیں جب آپ راشن اپنی جیب سے دیں یہ قوم کا پیسہ ہے۔ یاسمین راشد
#MadamThiefMinister
یوٹیوب ٹویٹر X، سوشل ڈیجیٹل میڈیا کی ایپس تمام اکاؤنٹ صرف پاکستان کی حدود میں غائب یا بند کی گئی ہیں ، یورپ ، مغربی ممالک اور دنیا کے دیگر خطوں میں یہ اکاؤنٹس اوپن ہورہی ہیں اور دیکھی اور سنی جارہی ہیں۔ PTA کا موقف غلط بیانی پر مبنی ہے
چور ہمیشہ ہر کام چھپ کے کرتے ہیں۔ چوری شدہ مینڈیٹ والی پنجاب اسمبلی میں اجلاس کے وقت کرفیو لگا دیا گیا۔
دوسری جانب عوام کی منتخب شدہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں اجلاس کے وقت دروازے سب کے لیے کھول دیے گئے۔
#مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
اینٹی کرپشن پنجاب کے نااھل اور کرپٹ ترین افسران کو عمران ریاض خان کے خلاف اینٹی کرپشن کی تاریخ کے بیکار اور بے شرمانہ کیس بنانے پر اور اینٹی کرپشن کو شرمندہ کرنے پر مبارکباد-
کیس بنا کر عدالتوں سے بھاگتے ھوئے، چھپ کر بیٹھ گئے ھیں- عدالتوں میں آؤ اور کیس ثابت کرو- ریکارڈ پیش کرو
جیل سپرنٹنڈنٹ اسد وڑائچ کہتا ہے کہ میں بُوٹ کی نوک پر رکھتا ہوں آرڈر کو، میں خود عدالت ہوں کسی حکم کو نہیں مانتا، عمران خان سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی، عمر ایوب۔۔۔!!!