جس شخص کے دل میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی شان کے بارے میں شک آتا ہے، وہ شخص حقیقت میں اللہ کے دین میں شک کر رہا ہے، قرآن ، شریعتِ الہی ، سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر اسے شک ہے!!
#صحابہؓ_معیار_حق
We Condemn Enemies Of Sahaba
یکم محرم الحرام یوم شہات داماد علی (کرم اللہ وجهه) ، سسر رسول ﷺ، عدل و انصاف کا پیکر ، محسن امت ، فاتح ایران ، خلیفہ دوم ، امیر المؤمنین سیدنا عمر ابن خطاب رضی اللہ تعالٰی عنه
عيدكم مبارك تقبل الله منا ومنكم الصالح الاعمال 🌹❤️
تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ہو 🌹
دعا گو ہوں اللہ تعالی اپ کی زندگی کے ہر ہر لمحہ کو عید جیسی خوشیوں میں تبدیل فرمائے
آج نواب شاہ میں دوسری دفعہ اوراس سال دارالعلوم نواب شاہ کی درسگاہ میں تراویح میں قرآن مجید ختم کرنے کی سعادت نصیب ہوئی اور زندگی میں مسلسل گیارہویں دفعہ تراویح میں قرآن پاک ختم کرنے کا موقع ملا اللّٰہ پاک کا بڑا کرم ہے بس یہ کہ اللّٰہ پاک اس کو اپنی بارگاہ میں قبول ومنظور فرمائے۔
There is no mosque on earth that does not recite the verses that proves Hazrat Ayesha's innocence day and night.Mother of Believers
#Mother of Muslim Ummah
#مادرِعلیؓ_سیدہ_عائشہؓ
اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے ۔ آمین
بلوچستان میں اب تک 78 حملہ آور ہلاک ہو چکے ہیں اور متعدد فوجی شہید ہیں، سیکورٹی فورسز اور حملہ آور دہشـتگردوں کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔
اگرچہ غزہ کا صحتی نظام آج بھی شدید بحران میں ہے، مگر یہ نئی کھیپ اس حقیقت کی علامت ہے کہ جب انسان باقی ہوتا ہے تو نظام دوبارہ کھڑا ہو جاتا ہے۔ الشفاء کے ملبے سے نکلنے والے یہ ڈاکٹر اعلان کرتے ہیں کہ غزہ کو مارا جا سکتا ہے،مٹایا نہیں جاسکتا۔
https://t.co/NfYASBNsyY
#SaveGazaLives
22 جمادی الثانی یوم وفات
سسرِ رسولﷺ، جانشینِ مصطفیٰﷺ، افضل البشر بعد الانبیاء، یارِ غار و مزار، امام الصحابہؓ، صدیقِ اکبر، خلیفۂ بلا فصل، امیر المومنین حضرت سیدنا
*ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ*
ابابیلوں کی خواہش ہےمگر دل ابرہہ والے
ملے غیبی مدد کیسےکہ ہم مکرو دغاوالے
زباں پہ ذکر مولا ہے ذہن میں فکر لیلی ہے
حقیقت تلخ ہے لیکن حقیقت توحقیقت ہے
زباں پہ ترک دنیا ہے تہہ دل مبتلا والے
ہماری زندگی تو خودنمائی کے بھنور میں ہے
تعلق صالحیں سے ہےعمل پھر بھی خطاوالے
International Day of Radiology is observed on November 8th each year. In 2025, providing an opportunity for healthcare organizations, professionals, and the public to participate in activities that promote awareness and appreciation for radiology.☢️