رحیم یار خان کے تمام دوست جو twitter پر ایکٹو ہیں , آئیں اور ایک دوسرے کو سپورٹ کریں تاکہ ایک اچھی کمیونٹی بن سکے ابھی اس tweet کو retweet کریں اور ہر retweet کرنے والے کو follow کریں شکریہ
#RahimYarKhan
“غربت کم ہوئی یا نہیں، یہ اپنی جگہ ایک بحث ہے، مگر ملک میں لیبر کا بحران ضرور پیدا ہو رہا ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ بے نظیر اِنکم سپورٹ پروگرام سمیت دیگر امدادی اسکیموں نے کچھ افراد میں کام کرنے کی ترغیب کم کی ہے،
اس بھائی کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پر سوال بھی ٹھیک ہے اور اس پر ان تجویز بھی درست ہے ۔
18 سال ہو گئے BISP جیسے پروجیکٹ پر پیسہ ضائع کرتے ہوئے تو 18 سال میں سندھ کی غربت کم ہوئی یا زیادہ ؟
ہم ہر سال 400 ارب ضائع کرتے ہیں
اسے اندرجانے سےزبردستی روک دیتاھے۔تسلی سے تشددکرنے کے بعد یہ غنڈے بڑے اطمینان کے ساتھ وہاں سے فرارھوگئے۔اسدنے بتایاکہ دکان میں سیل کی جو رقم پڑی تھی غنڈے وہ بھی ساتھ لے
رحیم یارخان میں غنڈہ راج۔غنڈہ گردعناصرکا تھانہ سی ڈویزن کی حدودسوئ گیس چوک میں رحمت ملک شاپ پراسلحہ کے زورپردھاوا۔غنڈوں کاگروہ دو125موٹرسائیکلوں اورایک کارپر آئے۔دوغنڈے گاڑی میں بیٹھے رھے چارلڑکوں نے شاپ میں گھس کرملک شاپ کے مالک اسدولدنزیرکو پکڑکردکان کے اندرلے گئے گئے۔
جبکہ دو دکان کے باہرپہرہ دیتے رھے۔ اسے تشددکا نشانہ بنایا۔پستول کے بٹ مارے جس سے اسدکی آنکھ اور ھاتھ زخمی ھوگئے۔سی سی ٹی فوٹیج میں دیکھاجا سکتا ھے کہ دوغنڈے اسدکوبازوسے پکڑکردکان کے اندرلے گئے ۔ایک لڑکے نے اندرجاکرچھڑوانا چاہاتودکان کے باہرکھڑے ھوکر پہرے داری کرنیوالاایک غنڈہ
مشہور ٹک ٹاکرز عثمان ورک 777 اور سلطان ورک 777 ناران کے قریب سیاحتی مقام دھم دھمہ میں حادثے کا شکار ہو گئے، جہاں اطلاعات کے مطابق ایک ویگو ڈالا دریائے کنہار میں جا گرا۔ گاڑی میں سوار پانچوں نوجوانوں کو بروقت ریسکیو کارروائی کے ذریعے بحفاظت نکال لیا گیا۔
پیمرا کی کونسل آف کمپلینٹس میں جیو نیوز کے کیس کی سماعت،
ڈاکیومینٹری بنانے کے ذمے دار شخص اور اسے Preview کرنے والی ایڈیٹوریل کمیٹی کے رکن ملازمت سے فارغ
جیونیوز نے کو نسل کو آگاہ کردیا
سینئر سیکورٹی عہدے دار سے آج ھم صحافیوں کی راولپنڈی میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران تو رسما وزیراعظم آفس کا ذکر کیا گیا، امریکہ/ایران ڈیل کے تناظر میں؛ لیکن بعد میں جب خبر جاری ہوئی ذرائع سے، جو آپ سب نے میڈیا چینلز پر دیکھ بھی لی، اس میں امریکہ/ایران معاہدے میں وزیراعظم "مائنس" تھے۔
---------------------------------------------------------------
گزشتہ کچھ ہفتوں سے یہ خبر بھی گردش کر رہی ہے کہ شہباز حکومت کی چھٹی ہونے والی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔۔۔
ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر رحیم یار خان محمد ساجد کی قیادت میں (RITE)رینجرز انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن رحیم یار خان میں ٹریفک آگاہی سیمینار پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں پرنسپل فرحان عامر نے بھی شرکت کی۔ پروگرام کا مقصد طلبہ اور شرکاء میں ٹریفک قوانین، روڈ سیفٹی اور حادثات کی روک تھام سے متعلق شعور اجاگر کرنا تھا۔ اس موقع پر محفوظ ڈرائیونگ، ٹریفک قوانین کی پابندی، لین ڈسپلن، درست پارکنگ اور ذمہ دارانہ ٹریفک رویے کی اہمیت پر زور دیا گیا،
#seminar #awareness #Parking #discipline #PublicService #lecture
@MaryamNSharif@TeamMNSharif@GovtofPunjabPK@OfficialDPRPP@DgprPunjab
ستر کی دہائی میں اسلام آباد آنا ہوا۔ لال کوارٹرز نئے نئے بنے تھے۔ یہاں گیس فری تھی۔ نصف صدی گزر چکی ہے لیکن میرے ذہن پر یہ نقش ہے کہ ماچس کی تیلی بچانے کیلئے مکین چوبیس گھنٹے چولھا جلائے رکھتے تھے۔
اب چلتے ہیں آفیسرز کالونی اینگرو رحیم یار خان۔ بجلی فری تھی اور بیگمات تین چار دنبھی گھر سے جاتی تھیں تو اے سی آن کرکے جاتی تھیں تاکہ واپسی پر گھر ٹھنڈا ملے۔
غریب اور امیر دونوں کے رویے آپ کے سامنے رکھ دیے ہیں۔ دونوں میں کوئی مبالغہ نہیں۔
اب آئیں جرمنی کے اس ریسٹورنٹ میں جہاں کچھ پاکستانی ڈھیر سارا کھانا منگوا کر آدھا چھوڑ کر نکلنے لگتے ہیں تو ایک خاتون"پیسہ تمہارا ہے لیکن ریسورسز سوسائٹی کے ہیں اور تمہیں انہیں ضائع کرنے کا کوئی حق نہیں !!
سارا الزام حکمران اور طاقتور طبقوں پر رکھ کر ہم بری الذمہ نہیں ہو سکتے۔ ہمیں اپنے گریباں میں بھی جھانکنا ہوگا۔
Copy
حکومت کو چاہیے کہ جب ملازمین کی تنخواہ بڑھانے کا وقت آئے... تو بس اتنا تصور کرلے:
“یہ ملازمین نہیں، IPPs (نجی بجلی گھر) ہیں!”
پھر نہ کوئی بجٹ کا رونا ہوگا، نہ خزانے پر بوجھ کا بہانہ، نہ پبلک مفاد کا ڈرامہ۔
عمر اعجاز وڑائچ
صدر ایپکا محکمہ تعلیم
رحیم یار خان
#GovtEmployees #bg_employees_channel_pk