#شہداء_پولیس_کو_سلام ❤️❤️
یومِ شہداء پولیس کے موقع پر سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پارلیمنٹیرین، سول سوسائٹی، تعلیمی اداروں کے سربراہان، انجمن تاجران، سول افسران نے شہداء پولیس کو خراج تحسین پیش کیا۔
آپ کی اپنی پولیس ۔۔۔۔پنجاب پولیس۔۔۔۔پنجاب پولیس مظفر گڑھ نے مختلف ناکوں پر شہریوں کو دوران چیکنگ ٹھنڈے مشروبات اور بچوں کو ٹافیاں اور چاکلیٹس دیں۔ #PunjabPolice
پنجاب پولیس کا یہ اہلکار آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کے ویژن اورکمیونٹی پولیسنگ کی عمدہ مثال ہے جواپنے پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ غریب بزرگوں کو اپنی محدود آمدنی سے کھانا کھلاتا ہے ۔ ہم سب بھی ایسی ذمہ داریاں اٹھا کر معاشرے میں خوشیاں بکھیر سکتے ہیں .
آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز،
آر پی او بہاولپور رینج عمران محمود کے احکامات
اور ڈی پی او عمر سلامت کی ہدایت پر صادق شہید پولیس لائن میں تفتیشی افسران کی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے کرائم سین کورس جاری ہے ۔ جدید ٹیکنالوجی سے تفتیشی افسران کی کارکردگی میں بہتری آئے گی۔
@RabiaAb66714667 @MaryamNSharif بلاشبہ آپکے ساتھ زیادتی ہوئی۔مگر رحیم یارخان پولیس آپکے ساتھ ہے۔آپکو انصاف دلوائیں گے۔ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
پولیس ریفارمز کو عملی شکل دینے اور روایتی پولیس کلچر کے خاتمے کےلیے ہم نے صرف 6ماہ میں تمام 36 اضلاع میں پولیس خدمت مراکز اور موبائل سروس شروع کی جس سے شہریوں کو روزمرہ کی 14 سروسز کئی ہفتوں کی بجائے اب چند منٹوں میں فراہم کی جاتی ہیں
یہ سروس پنجاب میں نئےپولیس کلچر کی ابتداء ہے
سرکل صدر رحیم یار خان
اے ایس پی سلیم شاہ کی سربراہی میں تھانہ صدر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائی۔
ایس ایچ او محمد رمضان کی سربراہی میں
سب انسپکٹر رمضان اور انکی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے
20پیٹی ولایتی شراب ملزمان کے قبضے سے برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔
فاتحہ خوانی
ممتاز احمد شہید کے درجات کی بلندی کے لیے تھانہ ظاہر پیر پولیس کی جانب سے مسجد میں فاتحہ خوانی کا اہتمام ایس ایس ایچ اوز اظہر اقبال،سیف اللہ خان کورائی سمیت بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں اور اہل علاقہ کی شرکت
@RabiaAb66714667 @ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar@pid_gov@GOPunjabPK@SHABAZGIL بہن ہم مسلسل آپ کے رابطے میں ہیں۔پولیس نے ملزمان کے ٹھکانوں پر ریڈ کیے۔ 5نامزد ملزمان میں سے 3مرکزی ملزمان نے عبوری ضمانت کروا لی ہے۔
بقایا کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار ے جا رہے ہیں۔ انشا اللہ انکو بھی جلد قانون کے کٹہرے میں لے آئیں گے