پولنگ ایجنٹ وہاں سوۓ ہوۓ تھے نا؟؟؟ آپ مان کیوں نہی لیتے کہ شہریوں نے خود اپنی مرضی سے اپنا حق راۓ دہی استعمال کیا ہے۔ دوسرے اساتزہ کے پوسٹل بیلٹ پیپرز تو ڈاکخانوں سے غائب ہو گۓ تھے۔
پختون خواہ مین الیکشن سٹاف ٹیچرز سرکاری ملازم دس برسوں کی انصافی حکومت کی وجہ سے انصافی نمائندوں کو مکمل سپورٹ کر رہے تھے یوں وہاں کے رزلٹ ایسے نکال دئے کہ اس صوبے اور ملک کے مستقبل کے لئے دشواریاں پیدہ ہوتی رہیں گی۔۔۔
سب جانتے ہیں کہ وہاں دہشت گردوں کا اثر ھے جسکو فوج اور سول ادارہ پولس وغیرہ حتی المقدور روکنے کی کوشش کرتے رہے۔۔۔اب وہاں جو حکومت قائم ہوگی وہ ٹی ٹی پی کے لئے نرم گوشہ رکھتی ہے ، اس لئے پولس انکو روکنے کی پہلے جیسی کوشش نہیں کرے گی۔۔۔فوج ہر معاملے میں دخل اندزی کر نہ سکے گی۔۔۔وہاں کے شہریوں ، کاروباری حضرات عورتوں اقلیتوں کے لئے مسائل بڑہیں گے۔۔خدشہ ہے کہ وہ سفید پرچم والوں کی آماجگاہ بن جائے۔۔۔
ان حالات میں عم��ان خان کا فرض ہے کہ وہاں کے لئے ایسا چیف منسٹر اور ہوم منسٹر لگائے جو ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گردوں کے لئے نرم رویہ/گوشہ نہ رکھتے ہوں۔۔۔خان کا بڑا امتحان آنے کو ہے۔۔۔
Women empowerment is directly related to economic stability of women. Without empowering women economically, realizing women’s rights, gender equality and FoRB will be difficult.
Whenever Media or Government deals with women rights including FoRB, women are considered as victims of violations or passive recipients of help. Remember they are competent to make informed decisions and choices about their own life.
#EWM#FoRB#WomenEmpowerment
A harmonious co-existence is impossible without recognizing religious diversity and differences. World today is facing chaos and battles, which could be minimized by engaging in the intercultural and inter-faith dialogue. #empowerwomenmedia#InterfaithHarmony#interfaithdialogue
Titled, “A Mother’s Love” and part of a project called Deconstruction in Torrelavega, Spain.
Since women in many societies are limited to spending more of their lives in private sphere , their suffering remain invisible to the public.
#empowerwomenmedia#FoRB#GenderBiasedLaws
This is what they call collateral damage.... i wish peace will prevail round the globe irrespective of cast, creed, nationality, religion or geography! #PeaceForAll
یہ میرا گاوں ہے۔ بچپن میں بیروں کے اس جھنڈ کے نیچے عید پر عورتوں کا میلہ/اتنڑ ہوتا تھا۔لڑکیاں/لڑکے ان پہاڑوں پر سلائیڈ بنا کر پھسلتے،درختوں میں جھولے ڈال کر ہواوں میں لہراتے،دانے اکٹھے کرکے ٹیمباولے پکاتے تھے۔
ہماری یہ ثقافت مذہبی انتہا پسندی میں جلا کر راکھ کر دی۔
چپ کیسےرہیں؟
Lets identify ourselves as xx and xy . Qissa mukaw and should provide all human-beings equal opportunities to express themselves and manifest their talents irrespective of their chromosomes .
“افغان مہاجرین پاکستان میں کھاتے ہیں، پیتے ہیں، فائدہ یہاں سے اٹھاتے ہیں اور جھنڈے افغانستان کے لہراتے ہیں۔ ہم نے کرکٹ میچز میں دیکھا۔ بہت افسوس کی بات ہے” سندھ کے وزیر حارث نواز کا وائس آف امریکا کو انٹریو