جن لوگوں کو ایک شخص 35 پنکچروں کے نام پر دس سال سڑکوں پر لے کر لور لور پھرتا رہا اور جب تھک گیا تو کہتا سیاسی بیان تھا۔ مگر جن کو لے کر پھرتا رہا ان کے دماغ اب پھر چکے ہیں اب وہ کسی کام کے نہیں رہے۔
تندور پر کھڑے لڑکے اور چنگچی چلانے والے لڑکوں کے بال دیکھ کر شیمپو اور تیل کمپنیاں فراڈ لگتی ہیں جو کہتی دھوپ دھول مٹی پسینے سے بال ہو جاتے خراب اس لیے استعمال کریں یہ ۔۔۔۔