انہوں نے ہمیں بچپن میں سکھایا تھا کہ اُلّو بد نصیب ہے ، کوا بد نصیب ہے ، کالی بلی جِن ہے ، لومڑی چالاک ہے ، بھیڑیا غدار ہے اور اونٹ اپنے دل میں غصہ لیے ہوئے ہے ، لیکن جب ہم بڑے ہوئے تو یہ سب چیزیں ہم نے انسانوں میں پائی ..
@Mubashar_300 This whole thread proves Yahoodi shazish mindset…. Atleast give credit to india that they have too much technology and money to buy the whole worldcup and whole organisation and no one can say anything because we are worthless and powerless….
BREAKING: UN General Assembly ADOPTS resolution on “protection of civilians and upholding legal and humanitarian obligations” on the ongoing Gaza crisis
FOR: 120
AGAINST: 14
ABSTAIN: 45
LIVE COVERAGE
https://t.co/MOnKoTdNsb
Arshad Nadeem is a generational talent. Khuda ke liye ispe kaam karo. Diamond League, Olympics, Asian Games, Commonwealth Games, Athletics Championships sab mein aapki medal hope hay yeh. Please kuch budget is pe lagao and provide him exposure. Zaiya na karo isko 🙏🙏 #WorldAthleticsChampionships #WorldAthleticsChamps
27 مارچ 2022 وہ تاریخی دن تھا جب عمران خان نے ایک مبینہ خط کو جلسے میں لہرا کر امریکہ مخالف بیانیے کی بنیاد رکھی اور اُس لہرائے گئے خط کو سازش امریکی سازش کیخلاف بطور ثبوت پیش کیا
آج ایک سال بعد بتا رہے ہیں جو کاپی لہرائی گئی وہ سائفر نہیں تھا۔
درخواست کے مطابق ایس پی ماڈل ٹاؤن اور ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس برانچ کو باوثوق اطلاع ملی ہے کہ اگر انہیں (پرویز الہٰی) کو رہا کیا گیا تو وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر امن و امان کی صورتحال بگاڑ سکتے ہیں اور اس کا نتیجہ 9 مئی جیسے واقعے کی صورت میں بھی نکل سکتا ہے۔
https://t.co/APKAIFEzTe