بلوچستان سے
سیدال خان ناصر
ڈپٹی چئیرمین سینٹ منتخب
الحمد للّٰہ
مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے
چار دھائیوں پرمحیط انتھک سیاسی جدوجہد کے حامل
باوفا باوقار نظریاتی جمہوری سیاسی کارکن کی پذیرائ پر
جناب نواز شریف ،
جناب شھباز شریف اور
جناب اسحاق ڈار کا شکریہ
بحیثیت وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی ذمہداریاں سنبھالتے ہوئے احساس ہے کہ پاکستان کو پیچیدہ معاشی چیلنجز درپیش ہیں جن کے پیش نظر وزارت منصوبہ بندی و ترقی کا نہایت اہم کردار ہے۔ ماضی میں وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے ملک کی ترقی کے وژن 2010 اور وژن 2025 جیسے بے مثال منصوبے بنائے جو سیاسی عدم استحکام کا شکار ہو گئے۔ اب ہمارے پاس ناکام ہونے کا چانس نہیں۔ ہم پاکستان کی تعمیر نو اور معاشی ترقی کے لئے بہترین انسانی وسائل کو چنیں گے۔ پلاننگ کمیشن کا نئے چیلنجز سے نبردآذما ہونے کے لئے تنظیم نو کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ممبرز پلاننگ کمیش کے لئے خصوصی پے سکیل وضع کئے جا رہے ہیں تاکہ ملک کے بہترین ٹیلنٹ کا انتخاب کیا جا سکے۔ پرائیوٹ سیکٹر، اکیڈیمیا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے مظبوط شراکتی بندھن بنائے جائیں گے تاکہ ہم “ٹیم پاکستان” بن کر پاکستان کو جدید معیشت میں ڈھال سکیں جو ہمارے لئے پائیدار اور تیز ترین ترقی کا انجن بن سکے۔
میں آپ کی تجاویز اور آراء کا منتظر رہوں گا۔
[email protected]