Press Release
PTI Blasts: Imran Khan’s Vision Betrayed – Punjab’s Sham 2026-27 Budget, Federal Record Overspending, and GB Election Rigging Expose the Same Failed Regime
Islamabad: Secretary Information Pakistan Tehreek-e-Insaf Sheikh Waqas Akram has issued a scathing condemnation of the ruling dispensation, linking the Punjab 2026-27 provincial budget farce, the federal government’s record 3.684 trillion rupees in supplementary grants, and the blatant delay and manipulation in Gilgit-Baltistan election results as different faces of the same anti-people, anti-democracy machine.
Sheikh Waqas Akram said the Punjab budget is nothing but another bloated chapter in Maryam Nawaz’s personal branding circus, full of tall claims on education, health, and development but completely empty on real relief for inflation-crushed citizens, jobless youth, crisis-hit farmers, collapsing industry, and a destroyed business environment.
“Does this budget create genuine jobs for the youth? Will it lower production costs for farmers? Will it revive the dying industry? Will the common man breathe easy from unbearable inflation? Beyond the usual hot air and photo-ops, there are zero answers,” he remarked with biting sarcasm. “Instead of economic reforms, they have prioritised naming hospitals and schools after political dynasts. This is not governance – it is self-promotion funded by public money while Punjab’s resources are shamelessly siphoned off for federal extravagance.”
At the federal level, Sheikh Waqas Akram exposed the regime’s “austerity” claims as a cruel joke. The government is now seeking parliamentary approval for a staggering 3.684 trillion rupees in supplementary grants – four times last year’s already massive 895 billion – after years of uncontrolled overspending.
“This is not a budget; it is financial criminality dressed up in numbers. They preach austerity to the poor while looting the treasury for their luxuries, then use Parliament as a rubber stamp to legalise the plunder. The same Form 47 mindset that fudges elections now fudges the national accounts,” he said.
Simultaneously in Gilgit-Baltistan, the regime is repeating its favourite script of stealing the people’s mandate. Sheikh Waqas Akram strongly condemned the unjustified delays in announcing results, controversial re-polling orders, denial of Form 45 and Form 46 to PTI agents, and systematic intimidation of voters and workers.
“The people of Gilgit-Baltistan gave their verdict despite unprecedented rigging, yet the results are being held hostage to install another rejected puppet setup. This is the same playbook: pre-poll engineering, polling day thuggery, and post-poll manipulation to gift power to losers,” he asserted.
Sheikh Waqas Akram declared that these three scandals – the theatrical Punjab budget, the federal overspending spree, and the GB electoral heist – prove one undeniable truth: this imported, incompetent, and illegitimate setup has neither the ability nor the intention to serve the people. It only knows how to brand, spend, rig, and cling to power.
Pakistan Tehreek-e-Insaf rejects the Punjab 2026-27 budget in its entirety, condemns the federal supplementary grants demand as daylight robbery, and demands the immediate release of genuine Gilgit-Baltistan results based on Form 45. PTI calls for real economic revival, youth employment, farmer relief, industrial recovery, and above all, respect for the people’s mandate across Pakistan.
Issued by:
Central Media Department
Pakistan Tehreek-e-Insaf
عوام کی آج بہت بڑی تعداد یہاں موجود ہے عوام ہی ریاست ہے اور اس سے بڑھ کر کوئی ادارہ اہم نہیں ہوتا اگر اب بھی بات نہیں مانی جائے گی تو اگلی کال پر اس سے بھی زیادہ لوگ آئیں گے۔
تنویر اسلم ایک پی اے پنجاب
سہیل آفریدی سٹریٹ موومنٹ کیلئے کراچی گیا تو وہاں تاریخ رقم ہوئی اور اس تاریخ رقم ہونے کے پیچھے کراچی کی منظم تنظیم کا سب سے اہم کردار تھا
لیکن وہ ہی سہیل آفریدی جب لاہور آیا تھا تو لاہور میں تنظیم نام کی کوئی چیز ہی نظر نہیں آئی اور افسوس آج تک یہی صورتحال ہے
آج عوامی ایکشن کمیٹی کے دھرنا میں آٹھمقام گاؤں کی خواتین نے شرکت کی ہے۔
بازار آٹھمقام میں دکانیں کھلی رکھنے والے دکانداروں کو چوڑیاں بھی پیش کی ہیں۔یہ خواتین ہمارا فخر ہیں، ہم آپ کی حمایت کو کبھی بھی نہیں بھولیں گے۔
انشاء الله۔
عوام اب ان حکمرانو کا ہر جگہ پیچھا کرے گی پلندری بارل میں ڈاکٹر نجیب نقی کو ایک شادی سے اٹھا کہ واپس کر دیا کھوئی رٹہ سے ولید انقلابی اور انصر ابدالی کو جنازے پر سے واپس کر دیا یعنی اب عوام انشاء الله اب ان درباریوں کو نی خوشی اور نہ غمی میں شریک ہونے دے گی سیاسی درباریوں کیساتھ اب سہولتکار بھی اپنا بندوبست کر لیں۔
اس حکومت کو نہ شرم ہے اور نہ آنی ہے دوسری بات ان کے بس میں بھی کچھ نہیں ہے۔ انہوں نے ملک تباہ کردیا ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا تھا دس ہزار لوگ آگئے تو ملاقات ہوجائے گی اب شرم کریں اپنی عزت بچائیں اور کروائیں ملاقات ۔
شفقت اعوان ایم این اے
آج راولاکوٹ دریک دھرنے میں ایک دلکش منظر اُس وقت دیکھنے کو ملا جب اچانک موٹر سائیکلوں کا ایک قافلہ دھرنے میں پہنچا۔ کسی کے ہاتھ میں آٹے کا تھیلا تھا، کسی کے پاس چاول کا بیگ، جبکہ دیگر افراد مختلف کھانے پینے کی اشیاء لے کر آئے تھے۔یہ منظر اس بات کا عکاس تھا کہ ہر کشمیری اپنی استطاعت کے مطابق اس اجتماعی جدوجہد میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ کوئی وقت دے رہا ہے، کوئی وسائل، اور کوئی اپنی محنت۔ یہی باہمی تعاون اور یکجہتی کسی بھی عوامی تحریک کی اصل طاقت ہوتی ہے۔
ہر کشمیری اپنا اپنا حق ادا کر رہا ہے، اور یہی جذبہ قوموں کو مضبوط بناتا ہے۔
کشمیریت زندہ باد! 🍁
#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی
#RightsMovementAJK
@hinaparvezbutt
فارم 47 کی بھی مخصوص نشستوں پر آنے والی کی اوقات دیکھو دس طعنہ دے رہی ہے پی ٹی آئی کو۔
اگر فوج کا ڈنڈا نون لیگ کہ پچھے نا ہو تو انکا میاں نواز ہی بھاگ جاتا ہے۔
😂😂
🚨 پولیس والے تنگ کر رہے ہیں کہ چلے جائیں کیونکہ تحریک انصاف نے کہا تھا 7 بجے چلے جائیں گے لیکن مجھ سے غلطی ہو گئی مجھے بھی ایک ٹویٹ کرنا چاہیے تھا کہ تحریک انصاف 7 بجے جائے گی ہم نہیں جائیں گے۔
نورین خان نیازی
جب تک خان صاحب کی بہنیں یہاں موجود ہیں ہم بھی یہاں رہیں گی ۔عمران خان صاحب ناحق قید ہیں اور ہمارا پہلا مطالبہ یہی ہے کہ انہیں رہا کیا جائے اور ان کو مرضی کے ڈاکٹرز سے علاج کی اجازت دی جائے۔ خان صاحبہ کی بہنوں کے ہمراہ اڈیالہ کے باہر موجود ایک خاتون کارکن کی گفتگو
ملاقات ضرور ہونی چاہیے پچھلی رات یہ پھر عمران خان صاحب کو پانچویں دفعہ پمز ہسپتال لے کر گئے جس کی بہنوں کو یا پارٹی کو کوئی اطلاع نہیں دی گئی یہ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے ۔ عمران خان کی صحت اور قید تنہائی کے حوالے سے ریاست کا سلوک بربریت پر مبنی ہے۔
سلمان اکرم راجہ
@salmanAraja
راولاکوٹ کے تازہ مناظر
ایک طرف آزاد کشمیر میں کالعدم قرار دی گئی عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبران ہیں جو ہیڈ منی ہونے کے باوجود اپنی عوام کے ساتھ موجود ہیں اور آٹھ روز گزرنے کے باوجود احتجاج پر ہیں اور وہ اپنے مطالبات کی منظوری تک واپس جانے سے مکمل گریزاں ہیں
دوسری جانب تحریک انصاف جس کے پاس قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شپ اور خیبرپختونخوا میں حکومت ہے مگر آج ایک کال کے باوجود ابھی تک اڈیالہ جیل کے باہر سوائے غریب ، مخلص ، جذباتی نظریاتی کارکنان کے علاؤہ کوئی خاص تعداد نہیں اور لیڈران اے سی رومز میں آرام کر رہے
جب پوچھا جائے تو اپوزیشن لیڈر اچکزئی صاحب کہتے یہ بیرسٹر گوہر کا کام بیرسٹر گوہر سلیمان اکرم کا کہتے وہ سہیل آفریدی کا کہتے اور کور کمیٹی میں شامل چند عناصر وچوں وچ نام بیچ کر مال بنانے اور بیرون ممالک کی اڑان بھرنے کے لیے تیاریاں کر رہے
سب مایا ہے
لاک ڈاون کے دوران میں دکان کھولنے والے دو چار دکان داروں کو خواتین نے جا کر چوڑیاں تھما دیں ۔
اٹھمقام میں انتظامیہ نے اپنے مخصوص دکان داروں کو مجبور کر کے تین چار دکانیں کھلوائی تھیں۔
خواتین کا جلوس نکلا اور ان دکان داروں کو چوڑیاں پیش کر کے مرکزی دھرنے میں شامل ہو گیا۔
کیا پتا کل یہی روایت پورے کشمیر میں پھیل جائے۔
یہ جھوٹے ہیں، ملاقاتوں کی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں، اسی لیے ہمیں زیادہ تشویش ہے کہ یہ کچھ نہ کچھ چھپا رہے ہیں۔ پانچواں ٹیکہ کہاں لگتا ہے؟ آخر انہیں کیوں لے کر جایا گیا ہے؟
ہماری درخواست ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے وہ تمام رہنما اور عہدیدار جو عوام کے ووٹ لے کر آئے ہیں، اس معاملے پر بھرپور دباؤ ڈالیں۔ کشمیریوں کو دیکھیں، وہ کس طرح متحد ہو کر احتجاج کر رہے ہیں۔
— ڈاکٹر عظمیٰ خان
پی ٹی آئی کی آفیشل یوٹیوب چینل پر لائیو کوریج دیکھیں:
https://t.co/bkSdV65iNt