السلام عليكم ورحمۃ اللہ 🌹🍃
صبـــــــاح النـــــــور
اس دنیا میں کوئی غروب آخری نہی ہے
ہر غروب کے لئے ایک نیا طلوع مقرر ہے
بشرطیکہ کہ آدمی اپنی شام کو دوبارہ
صبح میں تبدیل کرنے کا حوصلہ رکھتا ہو
اور بہترین صبح وہ ہے جو اللہ کے نام سے
شروع ہو..!!
Have a blessed day ❤️
یہ درود کی مٹھاس دل کو سکون بخشتی ہے، اور نبی ﷺ کی محبت میں ہر لفظ میں ایک نیا نور پیدا ہوتا ہے۔ درود پڑھنا بس دل کا پیغام ہوتا ہے جو کبھی مکمل نہیں ہوتا۔!!
نبی ﷺ پر درود بھیجنا صرف عبادت نہیں، بلکہ ایک ایسا جذبہ ہے جو دل کی گہرائیوں سے نکل کر روح تک پہنچتا ہے۔ درود پڑھنا دل کی روشنی ہے..!! ❤️
✿اللہ تعالی فرماتے ہیں..!!
﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنتُم مُّسْلِمُونَ﴾o
اے ایمان والو! اللہ سے ایسے ڈرو جیسے اس سے ڈرنے کا حق ہے اور تمہیں موت نہیں آنی چاہیے مگر اس حال میں کہ تم مسلمان ہو۔‘‘
[آل عمران: ١٠٢]🌷
Have a blessed day X
Creators..🌷🌷🌿
◀️حدیث شریف
ثوبان رضی الله تعالٰی عنہ کہتے ہیں کہ رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا: قریب ہے کہ دیگر قومیں تم پر ایسے ہی ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے پیالوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں تو ایک کہنے والے نے کہا: کیا ہم اس وقت تعداد میں کم ہوں گے؟
⬇️
جب نمرود نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالا تو ایک گرگٹ آگ میں پھونک رہا تھا تاکہ آگ اور بڑھ جاۓ اور ایک مینڈک اپنے منہ میں پانی بھر کر لاتا اور آگ میں ڈال دیتا تاکہ آگ بجھ جاۓ، اب بات یہ ہےکہ گرگٹ کے پھونکنے سے آگ نہیں بڑھےگی اور مینڈک کے پانی ڈالنےسے آگ نہیں بجھےگی
⬇️