بلوچستان ڈیرہ بگٹی میں گزشتہ دنوں شدید طوفانی بارشوں سے علاقہ مکینوں کو شدید نقصان کا سامنا رہا ہے،
جس میں کہیں بعض مکانات کے دیواریں اور شمسی پلیٹوں سمیت بعض قیمتی اشیاء کا نقصان اٹھانا پڑا ہے
جن میں اکثریت غربا کی ہے، وہ آپکے اور میرے مدد کے منتظر ہیں
شدید گرمی اور اور حبس میں پانی جیسی نعمت سے محرومی بھی ایک عذاب ہے،
بلوچستان وڈھ پراجیکٹ کے لیے مختلف دوست فنڈنگ کر رہے ہیں رات ہمارے رضا بھائی@TR786_ نے بھرپور مدد کی ہے، باقی احباب سے گزارش ہے کہ تعاون کریں اور اس کام کو ہم تکمیل تک پہنا سکیں
بلوچستان کا پسماندہ ضلع وڈھّ جہاں ایک خستہ حال گاؤں کے لوگ پینے کے صاف پانی کے لیے مشکلات سے دو چار ہیں۔
تمام احباب سے اس کار خیر میں تعاون کی درخواست ہے
تفصیلات اس ویڈیو میں
بلوچستان کا پسماندہ ضلع وڈھّ جہاں ایک خستہ حال گاؤں کے لوگ پینے کے صاف پانی کے لیے مشکلات سے دو چار ہیں۔
تمام احباب سے اس کار خیر میں تعاون کی درخواست ہے
تفصیلات اس ویڈیو میں
❣️رب کائنات قرآن میں ارشاد فرماتا ہےاے ايمان والو! جو كچھ ہم نے تمہيں ديا ہے اس ميں سے وہ دن آنے سے قبل اللہ كے راستے ميں خرچ كرلو جس دن نہ وئى تجارت ہو گى، اور نہ ہى دوستى كام آئے گى، اور نہ سفارش، اور كافر ہى ظالم ہيں۔
(البقرہ)
راہ حیات فاؤنڈیشن آپ سب کے تعاون سے سفید پوش لوگوں تک رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں راشن پہنچانے کا اہتمام کررہی ہے۔تمام احباب آگے بڑھ کر اللہ کی راہ میں صدقات و خیرات کریں۔راہ حیات کے توصل سے آپ کا مال باحفاظت حق دار تک پہچایا جائے گا
راہ حیات نے پچھلے سال رمضان مبارک میں بلوچستان کی کچھ گھرانوں میں راشن تقسیم کیا تھا اور یہ سب آپ احباب کے تعاون کے بنا ممکن نہیں تھا
اس رمضان میں بھی ہم نے کچھ گھرانوں میں راشن تقسیم کرنے کا ارادہ کیا ہے آپ تمام درد دل رکھنے والوں سے درخواست ہے کہ اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں
الحمدللہ راہ حیات ویلفیئر فاؤنڈیشن نے خضدار کے علاقے وڈھ میں سولر سسٹم کی مدد سے پانی کا انتظام کیا ہے جہاں پانی کا شدید مسئلہ تھا
باقی تفصیل ویڈیو اور تحریر میں 👇
بلوچستان کے ضلع وڈھ کے ایک بہت ہی پسماندہ گاؤں جہاں ایک بڑی غریب بستی آباد ہے یہاں پانی کی شدید قلت ہے، اس گاوں میں ایک ہی کنواں ہے جس کا پانی سو فٹ سے بھی زیادہ نیچے ہونے کی وجہ سے پانی نکالنے کے لیے خواتین اور بچوں کو بڑی مشقت سے گزرنا پڑتا ہے ۔
الحمداللہ راہ حیات ویلفئیر نے عزم کیا ہے کہ ہم چند روز میں یہاں سولر ثمر سسٹم لگاکر انکی مشکلات میں کُچھ آسانی کرینگے آپ احباب سے درخواست ہے اس میں ہماری مدد کریں تاکہ ہم اس کام کو جلد انجام دے سکیں شُکریہ۔