" فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ "
وزیرستان علاقائی خرما منړه چې په ښوږولي کې ځانګړی نوم لارې.وزیرستان کے مشہور پھل سب جس کہ کوئی ثانی نہیں ہے ۔#موسم پھل
@MeFaheem کوئی بات نہیں کرک ولو کے پاس سچ اف پاکستانی ہونے کا سرٹیفیکیٹ ہے باقی ان کا گیس بجلی سہولت پانی یا سڑکوں سے کیا لینا دینا حالانکہ خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ ملٹری میں اور اعلی احد میں کرک کے لوگ ہے اور محب وطن بھی ہے
میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا،آئی جی پولیس
ڈاکٹر میاں سعید صاحب اور ڈی پی او خیبر سے نہایت عاجزانہ اپیل اور گزارش کرتا ہوں کہ خدارا اس معصوم بچے اور اس کے ساتھ موجود بزرگ پر رحم کریں اور اس کے بھائی کو جلد از جلد رہا کیا جائے۔
یہ لوگ تحصیل کے سامنے بیٹھے ہیں۔ دوپہر سے اب تک وہ یہی کہہ رہے ہیں کہ "ہمارے گھر میں اس کے علاوہ کوئی اور نہیں ہے۔"
اللہ کے لیے ان کی فریاد سنیں، یہ واقعی بہت کڑا اور تکلیف دہ وقت ہے۔
یہ افغانی نہ تو کافر ہے اور نہ ذبردستی سے یہاں پر آئے تھے
@DrMianSaeedPSP@KP_Police1@SohailAfridiISF
یہ بنوں کی وہ عوام ہے جو بنوں سے باہر تھی اور یہ سڑک پہ کسی تفریح کے لیے نہیں بیٹھے بلکہ یہ بنوں میں جو ان کے گھر والے رشتے دار ہیں ان کی خیریت پوچھنے کے لیے آئے ھوئے ہیں کیونکہ بنوں کو مکمل بند کیا ھوا ہے لوگ نہ گھر سے نکل سکتے ہیں نا ہی ہسپتال جا سکتے ییں تحصیل میریان اور تحصیل بکا خیل کا برا حال ہے ۔۔۔۔یہ کیسا آپریشن ہے اپنی عوام کے ساتھ یہ سلوک کیوں؟؟؟
میرا سوال ہے کیا اس طرح دہشتگردی ختم ھو جائے گی ؟؟
اور یہ دہشت گرد آئے کہاں سے؟؟
ان کو آنے کس نے دیا؟؟
یہ یہاں تک آئے ہی کیوں ان کو پہلے کیوں نہیں روکا ہمارے محافظوں نے ؟؟
آج پورے علاقے کو بند کر کے دہشتگرد ڈھونڈ رہے ہیں ؟؟
صوبائی حکومت کس کام کی ہے اسکول ،کالجز پر جو بمباری ھوئی اس میں مرنے والے دہشتگردوں کی تصویر ،ویڈیو عوام کے سامنے لائی جائے پتہ تو چلے کے کون سے دہشتگرد تھے جن کے لیے اتنا سب کچھ کیا ہمارا حق ہے ہم بھی ان کے بارے میں جانیں ۔۔۔۔
صوبائی حکومت اگر اس سب میں شامل نہیں ہے تو احتجاج کیوں نہیں کرتے ہیں اور سیکورٹی فورسز کو کس نے من مانی کرنے کی اجازت دی ہے ؟؟
@ImranRiazKhan@ShafiJanPTI@ShafiqAhmadAdv3@SHABAZGIL
پشاور کے صحافیوں نے وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان کی طبیعت صاف کردی
صحافی شیبا حیدر کا بنوں آپریشن سے متعلق سوال شفیع جان کو برا لگا
جواب دینے کی بجائے کالا چینل کالا چینل کہتے رہے
صحافی لحاظ علی نے شفیع جان کی طبیعت صاف کرتے ہوئے کہا
کہ سوال خیبرپختونخوا سے متعلق ہورہا ہے آپ بلوچستان کی مثال دیتے ہیں بات کسی اور طرف لیکر جاتے ہیں صوبے سے متعلق سوال پوچھا ہے تو جواب دیں
جیو نیوز کی شیبا حیدر کے بنوں آپریشن سے متعلق سوال پر وزیر اطلاعات شفیع جان ناراض ہوگئے
کالے چیلنج کا جواز دیدیا
صحافی لحاظ علی نے بتایا کہ کالے چینل نہیں ہے اور یاد دلایا کہ آپ وزیر اطلاعات ہیں صوبے سے متعلق سوال کیاجائیگا
شفیع جان نے جواب دیا کہ جو جواب میرے منہ میں ڈالنا چاہتے ہیں میں وہ جواب نہیں دوں گا
@saniaaamir31 رات غم یادوں کے سائے آپ کے
سب چلے آئے سوائے آپ کے
دل مکاں رہنے کو اچھا تھا مگر
روز بڑھتے تھے کرائے آپ کے
اب سمجھ آیا جدا ہوتے سمے
خود کو بھیجا تھا بجائے آپ کے
بے سبب ہی سر پہ لے لی یہ بلا
ہو گئے بیٹھے بٹھائے آپ کے
ایک دن وقت آ گیا ہم پر برا
اور پھر خط بھی نہ آئے آپ کے
@MuradSaeedPTI مطلب ایک طرف مقدار حلقے آپ کو ڈانڈے گوسیڑ رہتے اور دوسری طرف وحی ڈانڈے آپ اپنی طرف کھینچ کر وسی ڈانڈے پر بیٹھ نے کی زید بھی کرہتے یاد ہے نا محسن داوڑ کی وا تقریر کے یہ نوکری ایک دن رہگی دوں دن رہگی زرہ اپنی قوم کی فکر کر لیکن نہیں آپ کو تو ڈانڈے پر بیٹھنا ہی پسند تا
صبح سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیوگردشِ کررہاہے ہمارے علاقے جانی خیل کہ وقیعہ بتایا جاتا ہے جو کہ بہت خوفناک منظر دیکھیں دیتا ہے قافی کوشش کہ باوجود گھر کے ساتھ ربطہ نہیں ہوسکا کیونکہ رات ہی پورے ڈیسٹرک میں ہر طرح کے سینگل بند ہے اگر کسی کو آس کے بارے توڑہ بھی معلومات ہو تو شیر کرے