معصوم بچی کے سامنے اس کے والد کو گاڑی سے اتار کر تشدد اور گالم گلوچ کا نشانہ بنایا گیا کوئی پوچھنے والا نہیں! جس کا دل کرتا ہیں وہ اپنی کچہری لگا کر بیٹھ جاتا ہے؟؟
اطلاعات کے مطابق موٹر سائیکل سوار نے راستہ نہ ملنے پر گاڑی رکوا کر ڈرائیور کو گریبان سے پکڑا، تھپڑ مارے اور بدزبانی کی، جبکہ اس کی کمسن بیٹی یہ تمام منظر دیکھتی رہی۔ اگر کسی ڈرائیور سے غلطی ہوئی تھی تو قانونی راستہ اختیار کیا جا سکتا تھا، لیکن قانون اپنے ہاتھ میں لینا قابلِ قبول نہیں۔
متاثرہ شخص نے معاملہ ٹھنڈا کرنے کے لیے معذرت بھی کی، مگر اس کے باوجود اس کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا۔
پولیس سے مطالبہ ہے کہ واقعے کا نوٹس لے کر ویڈیو کی مدد سے متعلقہ شخص کی شناخت کرے اور قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائے۔
#JusticeForDriver #StopViolence
#RespectOnRoads
#PublicSafety #ChildTrauma #Pakistan #SafeCity #Punjabpolice
سوڈان میں متحدہ عرب امارت کی چھیڑی ہوئی خانہ جنگی کی وجہ سے شدید قحط پڑ گیا ہے جس سے بچے متاثر ہو رہے ہیں
ان کے لیے آواز اٹھائیں تاکہ دنیا اور اقوام متحدہ ان کی مدد کر سکے
@zfans79@Form_45 Hahahaha
You idiot
Waat laga dia... Poora ka poora waat laga dia
It is Mumbai Dialect
But you are a typical Indian so No Problem keep remaining in Denial Mode
@sofiya_dawar Hahaha
Ohhh come one
To make Fake ID cards is not difficult now a days even a child with PC Printer and PVC material can make one
And He is some Youthia pretending to be Pakistani soldier nothing else
اعوز بااللہ من الشیطن الرجیم
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی ایمان بخیر
موسی جھنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
ہر رات ابن ادم سے کہتی ہے کہ آج مجھ میں کوئی نیکی کر لے کیونکہ میں دوبارہ تیرے پاس لوٹ کر نہیں آؤں گی۔
كلام الليالي والأيام لابن أبي الدنيا: 7
“reportedly said” Palestinian resident: “I have the documents. This is my home.”
Israeli Minister Ben-Gvir: “I don’t care. Leave within two hours, or be killed.”
Can humanity that witnesses such oppression and remains silent truly be considered innocent, @HHUMANRIGHTS1@UNOCHA
I BEG YOU😭
Stop please😭
My child is dying😭
Don't ignore
beg you
Help me
I need Diapers
beg you
Help me
I need MILK
I need MILK
I need MILK
I need MILK
BEG YOU
I need MILK
I need MILK
I need MILK
I need MILK
I need MILK
Help me😭https://t.co/Cqf0iqGIz9
آپ سب سے گزارش ہے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرتے جائیں
انکی بچی کا 4 دن بعد نکاح ہے لیکن ابھی تک انکے پاس کوئی انتظام نہیں
احباب انتظام کردیں تو بیٹی کو عزت سے رخصت کرسکے گیں