▪️فرمان امام جعفر صادقؑ*
خدا تین کاموں پر ناراض ہوتا ہے
جاگے بغیرسوتے رہنا یعنی ہروقت سوتے رہنا۔
کسی تعجب کے بغیر ہنسنا۔
بھرے پیٹ پر کھانا کھانا
*📕حوالہ: تفسیر نور الثقلین جلد ٦ صفحہ ۵۱۲*
امام زین العابدین علیه السّلام فرماتے ہیں:
لوگوں سے ضروریات زندگی کو مانگنا، ذلت و خواری کا سبب ہے، اور لوگوں سے مانگنے سے شرم و حیا ختم اور وقار کم ہو جاتا ہے اور یہی سب سے بڑی غربت ہے۔
تحف العقول، ص 279
اسلام علیک یا ابا عبداللہ حسین ع
شبِ جمعہ شبِ دعا
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ ❤
یا اللہ شبِ جمعہ بحق بی بی سیدہ فاطمہ زھراء ع ہماری تمام حاجات پوری فرما دے اور جملہ مشکلات و پریشانیوں کا حل فرما دے❤
الہی آمین
شب_جمعہ_شب_دعا
امام زین العابدین علیه السّلام فرماتے ہیں:
لوگوں سے ضروریات زندگی کو مانگنا، ذلت و خواری کا سبب ہے، اور لوگوں سے مانگنے سے شرم و حیا ختم اور وقار کم ہو جاتا ہے اور یہی سب سے بڑی غربت ہے۔
تحف العقول، ص 279
امام زین العابدین علیه السّلام فرماتے ہیں:
لوگوں سے ضروریات زندگی کو مانگنا، ذلت و خواری کا سبب ہے، اور لوگوں سے مانگنے سے شرم و حیا ختم اور وقار کم ہو جاتا ہے اور یہی سب سے بڑی غربت ہے۔
تحف العقول، ص 279
Rasule Khuda (saww)
Khuda Wanda jab kisi shakhs ko neki ki taufeeq dene ka irada karta hai
to logo'n ki haajaat oos shakhs ke haatho'n poori karvaata hai.
Aasmani Nasihatein,
v1, p44
حضرت امام علی علیہ السلام
خبردار! لوگوں کے عیب تلاش کرنے والوں سے دوستی نہ کرو.کیونہ ان کا یہ عمل تمہیں بھی محفوظ نہیں رہنے دے گا.
تجلیات حکمت صفحہ نمبر 356