وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کے ویژن کے تحت رکشہ ڈرائیورز کیلئے بڑا ریلیف 🚖✨
🔹 لائسنسنگ سہولت اب 4 مقامات تک بڑھا دی گئی
🔹 مناواں کے ساتھ اچھرہ، ٹاؤن گریٹر اقبال پارک اور واپڈا ٹاؤن سینٹرز فعال
#PunjabGovt#MaryamNawazSharif#RickshawDrivers#TransportReforms
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پنجاب میں ٹرانسپورٹ کرایوں کی مانیٹرنگ مزید سخت کر دی گئی۔ زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری، جبکہ مسافروں کو اضافی وصول شدہ رقم واپس کروائی جا رہی ہے۔ 🚍📉
#PunjabGovt#PublicRelief#TransportFares#MaryamNawazSharif
Kubra Khan’s birthday celebrations continue with love pouring in from across borders. Adding to the warmth and elegance, the epitome of grace, Sharmila Tagore, sends her heartfelt wishes, making the occasion even more special. ✨❤️ #KubraKhan#SharmilaTagore
چک نمبر 307، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی سڑک 14-15 سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، جبکہ اطراف کے تمام دیہات کی سڑکیں بن چکی ہیں۔ اہلِ علاقہ فوری تعمیر کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#RoadForChak307#TobaTekSingh#PublicDemand
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں "نواز شریف میڈیکل سٹی" کے تحت 1519 بستروں پر مشتمل 7 جدید ہسپتالوں کی منظوری دے دی گئی، جبکہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو بھی دوبارہ فعال کر دیا گیا۔
#MaryamNawaz#Punjab#Healthcare#MedicalCity#Pakistan
لاہور میں زیرِ تعمیر نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کی تکمیل کے بعد کینسر کے مریضوں کو عالمی معیار کی مفت تشخیص اور علاج کی سہولیات ایک ہی جگہ میسر ہوں گی۔
#MaryamNawaz#CancerHospital#Lahore#Healthcare#Punjab
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات پر احتجاج کرتے ہوئے ایرانی وفد نے سوئٹزرلینڈ میں جاری مذاکرات سے واک آؤٹ کر دیا، جبکہ تہران نے مزید مذاکرات معطل کرنے کا عندیہ دے دیا۔
#Iran#USA#DonaldTrump#MiddleEast#BreakingNews
پنجاب میں زرعی ترقی کا نیا دور شروع ہو چکا ہے، جدید سہولیات اور کسان دوست اقدامات کے ذریعے کاشتکاروں کو بااختیار بنایا جا رہا ہے، جبکہ زرعی شعبہ خوشحالی اور خود کفالت کی جانب گامزن ہے۔ 🌾🚜
#Punjab#Agriculture#Farmers#AgriculturalDevelopment#Pakistan
Punjab Pivot Scheme marks a new step toward investment, innovation, and economic growth 🌾📈
A shift from traditional support to a modern, productive future for agriculture and industry in Punjab 🚜✨
#Punjab#PivotScheme#EconomicGrowth#AgricultureReform#Investment
Iranian singer Parastoo Ahmadi has reportedly been sentenced to 74 lashes by a court in Iran following a performance in which she appeared without a hijab. The case stems from a livestreamed musical event that drew widespread attention and went viral across social media platforms
پنجاب میں گرین ٹریکٹر اسکیم کے تحت ٹریکٹر آسانی سے کسانوں تک پہنچ رہے ہیں، جبکہ اس منصوبے سے متعلق پھیلائی گئی افواہیں دم توڑ چکی ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی کسان دوست پالیسیوں کے ثمرات براہِ راست عوام تک پہنچ رہے ہیں۔ #MaryamNawaz#GreenTractorScheme#Punjab#Agriculture#Farmer