ریاست ماں جیسی ہے،لیکن ماں پر 1971ء میں چھری چلال کر کس نے ذبح کیا؟ اور دوٹکڑوں میں تقسیم کیا؟
اس کا ذمہ دار کون تھے؟ قوم کو بتائیں، اور کسی کو اس جرم کی سزا ملی؟
اور تم مولانا فضل الرحمن صاحب کو ماں کی تقدس کا درس
دے رہے ہوں۔
۔۔۔۔۔۔(الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے)۔۔۔۔۔۔
انسان جب اپنے آپ کو پاور فل سمجھ کر فرعونیت کا نعرہ انا ربکم الاعلی بلند کرتا ہے، پھر موسی کو ان سے لڑنے کی ضرورت نہیں رہتی، وہ خود اپنی تباہی کا ساماں کرتا ہے۔
اب بتاؤ ن ��یگ والو...!
کیا ہم جو کہتے تھے کہ اصولی موقف پر ہمارے ساتھ کھڑے ہو جاؤ یہ برا وقت تم پر بھی آ سکتا ہے تو کیا غلط کہتے تھے؟؟؟
قلندر ہر چہ گوید دیدہ گوید
حضرت شیخ الہندؒ کا فلسفۂ عدم تشـدد جمعیت کی فکری اساس ہے۔ اسی اصول کی روشنی میں مثبت اور تعمیری تنقید کے ذریعے جمعیت علماء میدانِ عمل میں مقابلہ جاری رکھے گی.
مفتی کفایت اللہ
آپ کو مفتی اویس عزیز کا ہنستا ھوا چہرہ یہ پیغام دے رھا ھے کہ شیخ الہند کے وارثوں کے لیے ہتھکڑیاں اعزاز ھوا کرتی ھیں اور یہ پیغام بھئ دے رھا ھے کہ آپ گرفتاریوں اور الزام و دشنام کے پیچھے نہیں چھپ سکتے جمعیت کے کارکن آپ سے وہ سوال پوچھتے رھیں گے جو ھمارے قائد مولانا فضل الرحمن نے پوچھے ھیں۔
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے
#معدنیات_چور_حکمران
#اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
سیاست سوائے مولانا فضل الرحمان کے کوئی نہیں جانتا،باقی سب چوڑے چمار چاپلوسی ڈفر
مشکل فیصلوں میں مولانا ہی واحد انسان جو درست سمت میں کھڑا ہوتا آئین کے ساتھ کھڑا ہوتا،اور جب ملکی دفاع کی بات ہو تو فوج کے ساتھ کھڑا نظر آتا
یہی محب وطن کرپشن سے پاک انسان کی بہترین نشانی
مفتی اویس عزیز صاحب جےیوآئی اسلام آباد کے امیر ہزاروں شاگردوں کے استاد ہیں ، ان کی گرفتاری بزدلانہ عمل ہے ، یہ حربے ناکام ہوں گے ، انہیں جمعیت علماء اسلام کے بیانئے اور قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے سا��ھ استقامت کیساتھ ڈٹے رہنے کی سزا دی جارہی ہے ۔
#قوم_مولاناکےسنگ
#جےیوآئی_محافظ_آئین
#مولانا_قوم_کی_شان
#حکومت_بوکھلا_گئی
#دهشتگردی_ختم_کرو