پی ٹی آئی کے احتجاج کو سیاسی انداز سے نمٹنے کے بجائے طاقت کا مظاہرہ کیا گیا۔ یہ حکمت عملی ناکام رہی۔ اب کٹھ پتلیاں ناکامی کا ملبہ ایک دوسرے پر ڈالنا شروع ہو گئی ہیں۔ محسن نقوی نے ایک طرح سے آئی جی پر ملبہ ڈال دیا ہے۔ کٹھ پتلیوں میں دراڑ کا سلسلہ مزید بڑھے گا۔
@babakodda18plus بکواسیات پر مبنی اعلی و ادنی پوسٹ کرنے پر آپ کو خراد مشین پیش کرتے ہیں، دوسروں کو مقصد پر فوکس کرنے کا مشورہ دینے والے خود ٹک ٹاکرز کی ٹوئیاں پھرول رہے ہیں کہ کس کی کس طرف جھکی ہوئی ہے
@babakodda18plus کروڑوں لوگوں کی زندگیاں خراب کر کے، ملک کو گھوڑے لگوا کے اب آخری فیصلہ سڑکوں پر ہونا ہے، نہیں پہلے باجوہ تو کے چڈوں میں ہونا تھا ؟؟؟ پٹ پٹ کر مر گیا سوشل میڈیا کہ فیصلہ سڑکوں پر ہونا لیکن نہیں، اور اب جی آہو نی آہو ، سڑکوں پر ہی ہونا ہے
اسلام آباد میں ایک نئے ڈیجیٹل سیٹ اپ کیلئے کانٹینٹ پروڈیوسر کی ضرورت ہے۔ ایسا بندہ چاہیئے جو یوٹیوب کیلئے اچھے اردو سکرپٹ لکھ سکے اور ملکی و بین الاقوامی معاملات پر نظر رکھتا ہو۔ دلچسپی رکھنے والے حضرات اس واٹس ایپ نمبر پر سی وی بھیج سکتے ہیں
03455733393
@SdqJaan@Rabaniat
@AbdulKhalidPTI یار یہ پیشن گوئیاں کرنا بند کریں کہ نومبر میں آ جائیں گے، کارکنوں کو جھوٹی امید دے دیتے ہو اور وہ پرسکون ہو جاتے ہیں، رہائی کی فکر چھوڑ دیتے ہیں، اب نومبر میں واپس نہیں آئے تو کون ذمہ دار ہو گا؟ آپ استعفی دیں گے پھر؟
In the last few weeks there have been serious and concerning developments regarding my sons’ father, Imran Khan’s treatment in prison. The Pakistan authorities have stopped all visits to him by his family and his lawyers. They have also postponed all court hearings. In addition to cutting off in- person visits, and in defiance of a court order, his weekly calls to his sons, Sulaiman and Kasim Khan, who are British and who live in London, were stopped on 10th September. We have received reports that the authorities have now turned off the lights and electricity in his cell and he is no longer allowed to leave his cell at any time. The jail cook has been sent on leave. He is now completely isolated, in solitary confinement, literally in the dark, with no contact with the outside world. His lawyers are concerned about his safety and well-being.
These actions come in the context of ongoing targeting of Imran’s family, as well as his party (PTI) members and supporters in an attempt to silence them and all political opposition in Pakistan. Imran’s nephew, Hassan Niazi, a civilian, has been detained in military custody since August 2023. More recently, Imran Khan’s sisters, Uzma and Aleema Khan, who have continued to speak out on his behalf, have also been arrested as they made their way peacefully to a demonstration and they are currently being held in jail, despite there being no proper or lawful basis for their imprisonment.
In June this year the UN Working Group on Arbitrary Detention found that Imran is unlawfully and arbitrarily detained and called for his immediate release.
As a matter of urgency , we are calling for Imran Khan’s release, and for the release of his sisters and nephew as well as for his sons’ contact with their father to be re-established, so that they may have assurance first-hand that he is well and not being mistreated.
میں نے مہینوں پہلے یہ اطلاع دے دی تھی کہ اسٹیبلشمنٹ نومبر سے پہلے پہلے عمران خان کے حوالے سے اپنے گھناؤنے منصوبوں پر عملدرآمد کا ارادہ رکھتی ہے۔ پاکستان میں مکمل طور پر مصر ماڈل لاگو کیا جارہا ہے، گذشتہ دنوں لگنے والی ملاقاتوں پر پابندی، عمران خان کی اہلیہ کے بعد ان کی بہنوں کی بھونڈے کیسز میں گرفتاری اور ان کے وکیل انتظار پنجوتہ کی گمشدگی اگر اس خدشے کو تقویت دینے کے لیے ناکافی تھی بھی تو اب اڈیالہ سے عمران خان کے حوالے سے آنے والی خبریں اس بات پر مہرِ تصدیق ثبت کرتی ہیں کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
پاکستان پر قابض مافیہ کو مخلصانہ مشورہ ہے، فوراً سے پیشتر پارٹی قیادت اور وکلاء کو عمران خان سے ملنے دیا جائے تاکہ وہ ان کی خیریت کے حوالے سے قوم کو آگاہ کریں۔ عمران خان اور محمد مُرسی شہید کے قد میں جو فرق ہے اس کا شاید آپ کو اس وقت اندازہ نہیں ہے۔ اس آگ سے کھیلنے کی خواہش ترک کردیں ورنہ کسی کے دامن میں خیر نام کی خیرات نہیں رہے گی۔
@MuradSaeedPTI علی امین سے بس اتنا پوچھ لیں ۔۔
تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹے
تری رہبری کا سوال ہے ہمیں راہزن سے غرض نہیں
قافلہ کیوں لٹا؟ قافلے کی قیادت کیوں چھوڑی؟ ادھر ادھر کیوں ہوئے؟ قافلے کو لاوارث کیوں کیا؟