السلام علیکم محترم ہمارے گاؤں پانڈوکی تحصیل نشتر ٹاؤن ضلع لاہور میں مین گٹروں کے ڈھکن نہیں ہیں جسمیں گر کر نقصان ہونے کا اندیشہ ہے۔برائے مہربانی انکو لگوایا جائے۔آپکی نوازش ہوگی۔
0300-4698387
@CMComplaintCell@MaryamNSharif
وزیراعظم پاکستان @CMShehbaz صاحب گزارش ہے کہ یہ صورتحال آپکے حلقہ کی UC252 کی ہے۔یہاں جب بھی صفائی کروائی جاتی ہے کمپلین ہی کرنی پڑتی ہے متلقہ سپروائزر بابر کبھی خود سے صفائی کروانے نہیں آیا۔پلیز اسکا نوٹس لیں.
شکیل بھٹی
03004762982
@CS_Punjab @CEOLWMC_1139 @LWMC1139
وزیراعظم پاکستان @CMShehbaz صاحب گزارش ہے کہ یہ صورتحال آپکے حلقہ کی UC252 کی ہے۔یہاں جب بھی صفائی کروائی جاتی ہے کمپلین ہی کرنی پڑتی ہے متلقہ سپروائزر بابر کبھی خود سے صفائی کروانے نہیں آیا۔پلیز اسکا نوٹس لیں.
شکیل بھٹی
03004762982
@CS_Punjab @CEOLWMC_1139 @LWMC1139
@CEOLWMC_1139 @LWMC1139 آپکا بہت شکریہ کہ آپ دن رات محنت کر رہے ہیں لیکن ہماری UC252 ہمیشہ سے لاوارث ہے۔اسکا متعلقہ سپروائزر بابر بالکل کام کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتا ہے اور پورا گاوں ویسٹ کا ڈھیر بنا ہوا ہے۔
منجانب شکیل بھٹی
03004762982
@CEOLWMC_1139 @LWMC1139 ہماری بدقسمتی دیکھیں کہ ہم کمپلین ایک مہینے بعد کریں یا 10 دن بعد کمپلین کر کے ہی صفائی کروانی پڑتی ہے۔ہمارا علاقہ سپروائزر بابر وہ @CEOLWMC_1139 بابر صاحب دین سے بھی بڑا افسر ہے۔پلیز اسکو CEO کی سیٹ دے دیں۔شکریہ
شکیل بھٹی
03004762982
@LWMC1139
محترم @CEOLWMC_1139 بابر صاحب دین صاحب جب تک آپ اس پر خصوصی نوٹس نہیں لینگے یہ معاملہ اسی طرح چلتا رہیگا۔مہربانی فرما کر ہماری UC 252 کا خصوصی وزٹ کریں اور اس مسئلے کو حل کریں۔یہ وزیر اعظم پاکستان @CMShehbaz کا حلقہ ہے وہ ووٹ لینے آئے تو ہم ان سے بھی شکایت کرینگے۔
ہماری بدقسمتی دیکھیں کہ ہم کمپلین ایک مہینے بعد کریں یا 10 دن بعد کمپلین کر کے ہی صفائی کروانی پڑتی ہے۔ہمارا علاقہ سپروائزر بابر وہ @CEOLWMC_1139 بابر صاحب دین سے بھی بڑا افسر ہے۔پلیز اسکو CEO کی سیٹ دے دیں۔شکریہ
شکیل بھٹی
03004762982
@LWMC1139
ہمارے دوست محمد سلمان کے کزن کا بیٹے محمد مہر علی جس کا تعلق خانقاہ شریف تحصیل و ضلع بہاولپور سے ہے ساتھ والی شاپ سے بسکٹ لینے گیا تو دوکاندار شاہد نے بچے کو اغوا کر لیا اور اس کی ویڈیو بناتا رہا جس میں وہ منت اور مافیاں مانگتا رہا ( ویڈیو دیکھ سکتے ہیں)📷 مگر اس جانور نے ایک نہ سنی اور اسے بلیٹ مار مار کر مار ڈالا اور اپنے ہی گھر دفن کر دیا پردہ چاک ہونے پر بچہ برآمد کروایا اور ویڈیو بھی دی جو دیکھ کر جگر پھٹ جاتا ہے📷 لواحقین کا مطالبہ ہے قانون کے مطابق قاتلوں کو سزا دی جائے مگر پنجاب پولیس نے اسے مہمان بنا رکھا ہے اور ظلم کی انتہا اتنی ہو گئی ہے کی مورخہ 3/06/2023 کو ان کے سہولت کاروں کو چھوڑ دیا گیا ہے جہاں ضرورت ہوتی ہے وہاں پولیس مقابلہ نہیں کرتے اور جہاں ان کی اپنی ضرورت ہو پولیس مقابلہ ہو جاتا ہے ۔
آپ سب سے درخواست ہے کہ انصاف کے حصول کیلئے ہماری آواز بنیں۔
@SdqJaan@iRaiSaqib
#JusticforMuhammadMeharAli
@LWMC1139 @CEOLWMC_1139 @CS_Punjab بھائی ایڈمن صاحب یہ جملہ سن سن کر تھک چکے ہیں۔متعلقہ ٹیم میں کوئی تبدیلی لائیں تاکہ گراونڈ پر صورتحال بدل سکے ورنہ ہم کمپلین کرینگے آپ Action will be Taken soon کہہ دیا کرینگے۔اور بات ختم
@CEOLWMC_1139 @CS_Punjab@DCLahore
محترم @CEOLWMC_1139 صاحب پہلے بھی گزارش کر چکے ہیں کہ ہمارا ایریا سپروائزر بابر PTI دور میں تعینات ایک سیاسی ورکر ہے۔اسکا کام صفائی نہیں بلکہ مخصوص لوگوں کو خوش کرنا ہوتا ہے۔آپ سے گزارش ہے کہ اسکو تبدیل کیا جائے اور صفائی کا بندوبست کیا جائے۔
UC252 Pandoki
@LWMC1139 @CS_Punjab
@LWMC1139 @MazharH789 @CEOLWMC_1139 آپ سے گزارش ہے کہ صفائی کا باقاعدہ نظام بنائیں اور عملے کو پابند کریں کہ وہ بغیر کمپلین کے صفائی کا بندوبست بھی کریں۔شکریہ
محترم @CEOLWMC_1139 سابقہ کمپلین کے بالکل ساتھ 50 میٹر دوری پر یہ کوڑے کا ڈھیر اور گلیوں میں گند پڑ ہوا تھا لیکن آپکی ٹیم صرف ایک مخصوص جگہ سے گند اٹھا کر تصویر بنا کر نکل گئی اور بقیہ گاوں میں اسی طرح گند پڑا ہوا ہے۔برائے مہربانی اس گند کو بھی اٹھوائیں
۔UC252 Pandoki
@LWMC1139
محترم بابر @CEOLWMC_1139 گزارش ہے کہ گاوں پانڈوکی UC 252 میں پڑے اس گندگی کے ڈھیر کو اٹھوا کر ثابت کریں کہ آپکے صفائی کے دعوے صرف ٹویٹر تک نہیں بلکہ فیلڈ میں بھی کام ہورہا ہے۔شکریہ
03064202365
@LWMC1139 @CEOLWMC_1139 @DCLahore
@LWMC1139 @DCLahore@commissionerlhr@ibrahimhmurad@CS_Punjab@lgcddpunjab پہلے بھی کئی مرتبہ گزارش کر چکے ہیں کہ شہروں کے علاوہ گاوں میں بسنے والوں کو بھی انسان سمجھا جائے اور یہاں بھی صفائی کروائی جائے۔یہ UC252 پانڈوکی کی صورتحال ہے۔پورا گاوں اور اسکی سڑکیں ایسے گندگی سے بھری پڑی ہیں۔
03064202365
@LWMC1139 @CEOLWMC_1139 @DCLahore@MohsinnaqviC42
@CEOLWMC_1139 @lgcddpunjab@commissionerlhr@DCLahore @LWMC1139 محترم بابر صاحب @CEOLWMC_1139 گاوں پانڈوکی Uc252 میں صفائی کی صورتحال انتہائی ابتر ہے۔پورے گاوں میں جگہ جگہ کوڑے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں کوئی اٹھانے والا نہیں ہے۔آپکا متعلقہ سپروائزر بابر مقامی سیاسی لوگوں کے کام کرنے کے علاوہ دوسرا کوئی کام نہیں۔
@LWMC1139
03064202365