آج پارٹی کے مرکزی سکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں پارٹی کے صوبائی ٹکٹ کے لئے قیادت کو انٹرویو دے دی۔ پچھلے دو دہائیوں سے مسلم لیگ کیساتھ وابستگی کے دوران کئی اتار و چڑھاؤ اور مسائل کا سامنا کیا۔ ہرقسم کی جانی اور مالی قربانیاں دی۔ آئیندہ بھی کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔ انشاء الله
#نوجوانوں_کا_شہباز
پوری قوم کو مبارک ہو۔
پشاور کے نوجوان سکواش کھلاڑی حمزہ خان نے 37 سال بعد پاکستان کو سکواش کا جونیئر ورلڈ چیمپئن بنا دیا۔ 1986 میں یہ اعزاز جان شیر خان نے حاصل کیا تھا۔۔
The recent incident of disrespecting Quran in Stockholm, Sweden has deeply saddened the entire Muslim community. We highly condemn this shameful act done under the pretext of freedom of speech.
#LOVEQURAN#BANSWEDEN