An inclusive Sindh is one where every child gets the opportunity to learn, participate and move forward.
With 49 digital classrooms, 20 satellite schools and new sign language teacher training, access to specialised education is expanding across the province.
#EducatedSindh
Bhutto STEM Scholarship recipient Junaid Memon appreciated the Sindh Government’s initiative and said it is an honour to be selected for a scholarship bearing the names of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto and Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto. He said pursuing his education at the University of Oxford is a great privilege and expressed his gratitude to the Sindh Government for providing a fully funded scholarship.
Junaid Memon highlighted the growing role of technology in shaping the future and appreciated the Sindh Government’s efforts to recognise its importance and support initiatives in this field. He encouraged young people to continue pursuing their dreams and goals, saying that financial challenges can be overcome through the opportunities provided by the Sindh Government.
@sindhinfodepart Supporting talented young people through fully funded scholarships creates opportunities, empowers the next generation, and helps build a brighter future through education, technology, and innovation.
Film & Drama Actor Syed Jibran appreciates the Government of Sindh for its continued support of Pakistani cinema. By encouraging local talent and meaningful storytelling, Sindh is contributing to a stronger and more promising future for Pakistan’s film industry. 🎬✨
#SindhGovt #SindhFilms #SindhInfo #SharjeelMemon #PakistanCinema #FilmIndustry #SyedJibran
پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور نے محکمہ ثقافت و سیاحت کی جانب سے قائم کردہ گڑھی خدا بخش بھٹو موٹیل نودیرو کا افتتاح کردیا،
گڑھی خدابخش بھٹو موٹیل پہچنے پر پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کا صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے استقبال کیا،
ضلعی صدر پی پی پی لاڑکانہ و رکن قومی اسمبلی خورشید احمد جونیجو، اراکین اسمبلی سہیل انور سیال، جمیل احمد سومرو،چیئرمین ڈسٹرکٹ کاؤنسل لاڑکانو اعجاز احمد لغاری تقریب میں شریک،
پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے موٹیل میں موجود سہولیات کا جائزہ لیا،
مرکزی صدر شعبہ خواتین فریال تالپور کو صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے موٹیل کی تعمیر، سہولیات اور انتظامات پر تفصیلات سے آگاہ کیا،
فریال تالپور نے موٹیل میں فراہم کی جانے والی سہولیات کا معائنہ کیا اور زائرین کے لیے بہتر انتظامات پر محکمہ سیاحت کے اقدام کو سراہا،
موٹیل میں زائرین اور سیاحوں کی رہائش کے لیے جدید سہولیات فراہم کی گئی ہیں، صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ کی بریفنگ
گڑھی خدا بخش بھٹو آنے والے ملکی و غیر ملکی مہمانوں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف انتظامات بھی کیے گئے ہیں، سید ذوالفقار علی شاہ
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk
سندھ کے سرکاری اسکولوں کا نظام سوشل میڈیا پر کئے گئے پروپیگنڈہ سے ہزار درجے بہتر ہے. پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کا اولین مقصد اسکولوں سے باہر بچوں کو اسکول لانا اور ان کی بہتر انداز میں تربیت کرنا ہے جس کیلیے معیاری اسکولوں کا یہ نیٹورک پورے سندھ میں تیزی سے پھیلایا جا رہا ہے.
@BBhuttoZardari
اردو بولنے والے بہن بھائیوں کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ایم کیو ایم کے مذموم عزائم کو مٹی میں ملا دیا۔ عوام نے ایم کیو ایم کی ریلیوں میں شرکت نہ کر کے ریفرنڈم دے دیا کہ وہ صوبہ نہیں چاہتے۔
صوبائی وزیرِ بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کراچی میں تقریب سے خطاب
ایم کیو ایم کو نہ صرف اردو بولنے والوں بلکہ پشتو اور پنجابی بولنے والے سندھیوں کو بھی تسلی دینی چاہئے کہ اب آپ کا قتلِ عام نہیں ہوگا، تاجر برادری کو تسلی دینی چاہئے کہ اب آپ کو بھتے کی پرچیاں نہیں ملیں گی، بلدیہ فیکٹری جیسا کوئی حادثہ نہیں ہوگا۔
صوبائی وزیرِ بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@SyedNasirHShah
ایم کیوایم کو صنعتکاروں کو یقین دلانا چاہیے کہ اب بھتے کی کوئی پرچی نہیں آئے گی۔ ہم نے سندھ اسمبلی میں بھی صوبوں کے خلاف بات کی اور قرارداد بھی پاس کی۔ اردو بولنے والوں نے ریفرنڈم میں شرکت نہ کر کے بتادیا وہ صوبہ نہیں چاہتے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کا فیصلہ واضح ہے یہ ساری باتیں صرف بغض کی وجہ سے ہیں۔
صوبائی وزیرِ بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@SyedNasirHShah