عاصم منیر کو خدا سمجھنے والے خود چھوٹے چھوٹے فرعون بنکر خدائی لہجوں میں عوام کی صحافیوں کو ایسے بعزت کرتے ہیں جیسے انھوں نے مرنا نہیں ہے ۔ جیسے انکا کوئی یوم حساب نہیں ہو گا ؟!
اوورسیز پاکستانیوں کے احتجاج کو لائٹ نہ لیا کریں!
اوورسیز پاکستانیوں کے ان احتجاجوں سے ایک طرف عمران خان کی جبری قید کا مقدمہ دنیا کے سامنے پیش ہوتا ہے، جبکہ دوسری طرف جن ممالک میں یہ لوگ خود کو پرامن، ثالث اور مذاکرات کروانے والا ظاہر کرتے ہوئے جاتے ہیں، وہاں عمران خان جیسے رہنما کے لیے پاکستانیوں کا دنیا بھر میں نکلنا ان 12 جماعتوں کے لیے شرمندگی کا باعث بنتا ہے۔
یہ بات 1986 میں ریگن نے گورباچوف کو طعنہ دیتے ہوئے کہی تھی کہ تمہارے اپنے لوگ ہی تمہارے خلاف نکلے ہوئے ہیں۔
According to the Global Terrorism Index 2026, Pakistan ranks highest in terrorism-related impact, highlighting a critical escalation in national security threats. Instead of misdirecting state resources toward suppressing political opposition, national focus must urgently pivot toward tackling terrorism and restoring stability in the country.
#PakistanUnderAsimLaw
یحییٰ خان کو جب بھی یاد کیا جاتا ہے تو اس کی مشرقی پاکستانی خواتین پر ایسی ہی دست اندازیوں والی حرکتیں یاد آتی ہیں، جن کی وجہ سے نفرتیں بڑھیں ـ
اب وہی حرکتیں عاصم منیر، شہباز شریف، مریم نواز، زرداری ٹولے نیں شروع کر رکھی ہیں اور بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں نفرتیں بڑھا رہے ہیں، آخر کیا چاہتے ہیں؟
پاکستان کے کئی ٹکڑے؟
#LongMarchOnSeptember27th
یہ پاکستان ہے،،پاک سرزمین!
مگر افسوس، اس پاک سرزمین کو غلیظ سوچ، گھٹیا کردار اور بدعنوان ذہنیت رکھنے والے افراد نے گندستان بنا کر رکھ دیا ہے۔
مسئلہ پاکستان کی مٹی میں نہیں،
مسئلہ اُن لوگوں میں ہے جو اس ملک کو اپنی جاگیر سمجھ بیٹھے ہیں۔
یہ ملک پاک تھا، پاک ہے اور پاک رہے گا،،
بس ضرورت ہے تو اس گندگی کو صاف کرنے کی!