ریڈیو پاکستان کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان آل پاکستان مشاعرہ "معرکہ حق میں جب اترا سخن" ریڈیو پاکستان کراچی کے آڈیٹوریم میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کو شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا۔ یہ مشاعرہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات جناب عطاء اللہ تارڑ کی خصوصی ہدایت پر پیش کیا گیا