عالمی مرکز فیضانِ مدینہ میں جشنِ صبحِ بہاراں کی پُرنور تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیرِ محنت سعید غنی، صوبائی وزیرِ مذہبی امور ریاض حسین شاہ شیرازی، ضلع شرقی کے صدر اقبال ساند، نائب صدر ضلع شرقی مزمل قریشی، ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات حسام شمسی، ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ارتضیٰ بلوچ سمیت دیگر عہدیداران اور معزز شخصیات نے شرکت کی۔
اس موقع پر جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشیاں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئیں اور ملک و قوم کی سلامتی، ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئی
@AseefaBZ@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@sharmilafaruqi@FTanoli21774@IrtazaBaloch1@IqbalSandh@murtazawahab1@MuradAliShahPPP
جناح ٹاؤن یوسی 4، وارڈ 2 عامل کالونی میں روڈ کارپیٹنگ
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر کے ایم سی کی جانب سے جناح ٹاؤن یوسی 4، وارڈ 2 حامل کالونی میں روڈ کارپیٹنگ کا کام کیا گیا۔
اس موقع پر ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ضلع شرقی ارتضیٰ عبدالقیوم بلوچ، جنرل سیکریٹری پی ایس 102 سید نعیم شاہ اور سیکریٹری اطلاعات پی ایس 102 عبدالرحمان صدر نے موقع پر موجود رہ کر کام کا جائزہ لیا اور نگرانی کی، جبکہ جیالے بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔
ہم اس ترقیاتی کام پر وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، صدر ضلع شرقی اقبال ساند، جنرل سیکریٹری ریاض بلوچ، سینئر نائب صدر سرور خان غازی اور سیکریٹری اطلاعات فرخ نیاز تنولی ترجمان سندھ حکومت اور صدر پی اس ۱۰۲ سیدہ اقرباء فاطمہ کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں، جن کی کاوشوں سے علاقے میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ@sharmilafaruqi@murtazawahab1@FTanoli21774@IrtazaBaloch1@IqbalSandh
سیونگ ہوم بلڈرز اینڈ سیونگ ہوم گروپ کے بانی و سی ای او اقبال ایڈوانی کے صاحبزادے کی تقریبِ ولیمہ میں شرکت کی۔
اس پروقار تقریب میں سینیٹر سید وقار مہدی، اقبال ساند، فرحان غنی، رحیم جانو، اویس آدمانی سمیت دیگر معززین اور ممتاز سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اس موقع پر اقبال ایڈوانی صاحب اور ان کے اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد پیش کی اور نوبیاہتا جوڑے کے لیے خوشیوں، کامیابیوں اور بابرکت ازدواجی زندگی کی دعا کی۔ 💐