#GodKabirComesIn4Yugas
کبیر صاحب کی پہچان!
کبیر صاحب جی چاروں یُگوں میں آتے ہیں اچھی آتماؤں کو ملتے ہیں، تتوَگیان دے کر اُن بھگت آتماؤں کو اس بھوَساگر سے پار لے جاتے ہیں۔
ست یُگ میں ست سُکرت کہہ ٹیرا، تریتا نام مُنیندر میرا۔
دُواپُر میں کروُنامئے کہایا، کل یُگ نام کبیر دھرایا۔
#GodKabirComesIn4Yugas
کائنات کے خالق کبیر صاحب!
اننت کوٹی برہمانڈ کا، ایک رتی نہیں بھار۔
ست گُرو پُرش ک��یر ہیں، کُل کے سرجنہار۔
کبیر پرماتما خود پُورن پرماتما ہیں انہوں نے ہی تمام برہمانڈوں کی تخلیق کی ہے۔
#GodKabirComesIn4Yugas
کبیر صاحب جی تریتا یُگ میں لنکا کے راجا راون کے چھوٹے بھائی وِبھیشن جی کو مُنیندر رُوپ میں ملے تھے اور وِبھیشن جی نے اُن سے تتوَگیان سے متاثر ہوکر اُپدیش حاصل کیا اور موکش کے حقدار بنے۔
#GodKabirComesIn4Yugas
کبیر صاحب جی نے ہی نرسنگھ رُوپ دھارن کرکے پرہلاد کی رکشا کی تھی اور اس کے پتا ہِرناکشپ کا ودھ کیا تھا۔ کبیر پرمیشور ہی پل پل اپنے درڑ بھگتوں کی رکشا کرتے ہیں۔
کائنات کے خالق کبیر صاحب!
اننت کوٹی برہمانڈ کا، ایک رتی نہیں بھار۔
ست گُرو پُرش کبیر ہیں، کُل کے سرجنہار۔
کبیر پرماتما خود پُورن پرماتما ہیں انہوں ��ے ہی تمام برہمانڈوں کی تخلیق کی ہے۔
#GodKabirComesIn4Yugas
#GodKabirComesIn4Yugas
گیانی گرُڑ ہے داس تمہارا۔
تُم بِن نہیں جیوَ نِستارا۔
اتنا کہہ گرُڑ چرن لِپٹایا۔
شرن لیووں اوَیگت رایا۔
ست یُگ میں وِشنُو جی کی سواری پکشی راج گرُڑ جی کو کبیر صاحب جی نے اُپدیش دیا، اُن کو تخلیق کائنات سُنائی اور گرُڑ جی مُکتی کے حقدار بنے۔
#GodKabirComesIn4Yugas
کبیر صاحب کی پہچان!
تیمُور لنگ کو روٹی کے بدلے میں کبیر صاحب نے اُسے سات پیڑھی کا راج دے دیا اور موکش بھی دیا۔
��وٹی تیمور لنگ کو دینہی، تاتیں سات بادشاہی لینہی۔
#GodKabirComesIn4Yugas
کیا آپ جانتے ہیں پُورن پرماتما چاروں یُگوں میں آتے ہیں، اچھی آتماؤں کو ملتے ہیں۔
"ست یُگ میں ست سُکرت نام سے، تریتا میں مُنیندر نام سے آئے، دُواپُر میں کروُنامئے نام سے اور کل یُگ میں اپنے حقیقی نام کبیر نام سے پرکٹ ہوئے"
مُنیندر رُوپ میں پرماتما نے
#GodKabirComesIn4Yugas
ج�� کوَیر دیوَ/کبیر صاحب/کوَی کے ثبوت شاستروں (وید، گیتا) میں ملتے ہیں وہ کوئی اور نہیں بلکہ پُورن پرماتما کبیر صاحب جی ہی ہے جو 600 سال پہلے کاشی میں آئے تھے۔ جنہوں نے ست بھگتی و سماج سُدھار کا راستہ بتایا۔
#GodKabirComesIn4Yugas
تریتا یُگ میں پرماتما کبیر جی مُنیندر نام سے آئے تھے اُس وقت لیلامئے طریقے سے بنکے نام کی ایک پیاری آتما کو اپنی شرن میں لیا، ستیہ گیان سمجھایا اور پار کیا۔
#GodKabirComesIn4Yugas
کائنات کے خالق کبیر صاحب!
اننت کوٹی برہمانڈ کا، ایک رتی نہیں بھار۔
ست گُرو پُرش کبیر ہیں، کُل کے سرجنہار۔
کبیر پرماتما خود پُورن پرماتما ہیں انہوں نے ہی تمام برہمانڈوں کی تخلیق کی ہے۔
#GodKabirComesIn4Yugas
کبیر صاحب جی نے ہی نرسنگھ رُوپ دھارن کرکے پرہلاد کی رکشا کی تھی اور اس کے پتا ہِرناکشپ کا ودھ کیا تھا۔ کبیر پرمیشور ہی پل پل اپنے درڑ بھگتوں کی رکشا کرتے ہیں۔