ایک بچہ شہباز ولد عبدالحمید سکنہ شالیمار کالونی نزد میٹرو سٹیشن علاقہ *تھانہ بی ۔ ذیڈ م��تان* کل صبح (2021-08-23) 10بجے سے لاپتہ اگر کسی کو اس بچہ کے بارے میں کوئی انفارمیشن ہو تو تھانہ بی ۔ ذیڈ ملتان یا وارثین سے ان نمبرز پر رابطہ کرے شکریہ۔
موبائل
0306 7314385
0300 9637145
ملتان عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی خواجہ عمیر محمود کا ممتازآباد مارکیٹ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن ، دکانوں کے باہر غیر قانونی تجاوزات کی وجہ سے ملتان کی عوام کو ٹریفک جام سمیت متعدد مسائل کا سامنا تھا۔
پنجاب پولیس کا کچہ کے علاقہ راجن پور میں آپریشن قتل. اقدام قتل. اغوا برائے تاوان. اور ڈکیٹی سمیت متعدد وارداتوں میں مطلوب گینگ کے 3 خطرناک ڈکیٹ پکڑ لیے. بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
حجام اور بیوٹی پارلر کی رجسٹریشن اور لائسنسنگ لازمی قرار: رجسٹریشن کروانے کے لیے متعلقہ ضلع کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے دفتر تشریف لائیں۔
مینار پاکستان واقعہ
لاپرواہی پر مزید 3 افسران کے معطلی کے احکامات جاری
1۔ ڈائریکٹر PHA لاہور علی نو��ز شاہ کو معطل کر دیا گیا
2۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر PHA لاہور حافظ ابرار احمد کو معطل کر دیا گیا
3۔ سیکورٹی آفیسر گریٹر اقبال پارک PHA لاہور محمد ظمیر کو معطل کر دیا گیا
لاہور:��ئی جی پنجاب کا رکشہ سوار خواتین کے ساتھ اوباش نوجوان کی دست درازی کے واقعے کا نوٹس۔ سی سی پی اولاہور سےواقعہ کی رپورٹ طلب. متاثرہ خاتون کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے۔ آئی جی پنجاب کا سیف سٹی کیمروں مدد سے ملزم کی شناخت کا عمل فوری شروع کرنے کا حکم ۔
لاہور عائشہ اکرم کےساتھی ریمبوکوگرفتار کرکے شامل تفتیش کرلیا گیا
جسے اس کامنگیتر بتایاجارہا تھاوہ اصل میں اس کہ منگیتر تھاہی نہیں۔ عائشہ کے والدین کیمابق عائشہ کومینارپاکستان لےکر جانےوالا اسکادوست ریمبوکچھ دنوں سے ہمارےہی گھرمیں مقیم تھا عائشہ کےسوشل میڈیا اکاؤنٹسوہی چلاتاہے
بہاولنگر میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکہ کا واقعہ.بہاولنگر ۔۔تھانہ سی ٹی ڈی ملتان میں واقعہ کا مقدمہ درج بہاولنگر مقدم شاہ زیب علی کی مدعیت میں دہشت گردی اوردیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے
بہاولنگر ۔۔مقدمہ 5 سے زائد افراد کیخلاف درج کیا گیا ہے
انچارج سیکورٹی برانچ بہاولنگر معطل