Pashtun Nationalist 🚩 interested in political History & Religious Studies Student of BS AGRICULTURE 🪴🌿 my teacher and leader is MANZOOR Ahmed pashteen 🚩✌️♥️
پی ٹی ایم کارکن عصمت کامریڈ کو کل رات تھانہ سٹی کوئٹہ کی گاڑی میں سادہ کپڑے اور پولیس وردی میں ملبوس سرکاری اغواء کار اغواء کرکے لے گئے تھے اور تاحال اسکا جرم نہیں بتایا گیا ہے اور جرم غالباْ اسکا باشعور ھونا اور وردی والے دھشتگردوں کے جرائم دنیا کو بتانا ھوگا
#SaveAsmatComrade
@ManzoorPashteen انسانی حقوق کی آواز نور اللہ ترین کا جرم کیاہے ۔ وہ کس جرم میں سات مہینوں سے جیل میں قید ہیں ۔ہم @BBhuttoZardari سے یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اپ توائین اور جمہوریت کی بات کرتے ہو۔ پھر اپکے صوبے کےپولیس نے ایک بےگناہ کو کیوں قید میں رکھا ہے ۔#FreeNoorullahTareen
کئی دنوں سے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پشتون طلباء سختیوں اور مشکلات میں ہے، پرامن احتجاج کر رہے ہیں اور ائے روز احتجاج پر پولیس تشدد ہوتا رہتا ہے۔
مریم نواز اگر اتنے ایکٹیوٹیز کر سکتی ہے تو پشتون طلباء کے مسائل بھی سُن کر حل کر دے۔آخر کیوں اِن طلباء کو ذلیل کیا جا رہا ہے۔
میڈیا پر اٹک جیل میں منظور پشتین پر تشدد کی اطلاعات آرہی ہیں اور پاکستانی فوج یاد رکھے کہ منظور صرف پشتون نہیں بلکہ بلوچ سندھی گلگتی کشمیری مہاجر سمیت ہر مظلوم طبقے کا ہیرو ہے لہذا اگر اسے کوئی گزند پہنچی تو آپکی پتلونیں اتارنا ان سب پر فرض ھوجائے گا
#FreeManzoorPashteen
ہمارے زہن سے فوجی اور طالب کے درمیان کا کنفیوژن ختم ہوچکا ہیں
مزید یہ ڈرامہ بند کیا جائے
طالب فوجی کا بنیاں ہوا ڈالری کاروبار ہیں ۔
#FreeManzoorPashteen
منظور پشتین کو گرفتاری کے بعد جب پہلی دفعہ عدالت پیش کیا گیا تو اس نے کہا تھا
“چاہے ایٹم بم پر بیٹھا دیں لیکن میرا موقف وہی ہے،جو تھا”
یہی وجہ ہے کہ 4 مقدمات میں ضمانت کے بعد دو روز قبل اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ اغواء کرکے لاپتہ کردیا گیا ہے
#ReleaseManzoorPashteen