پی ٹی اے @PTAofficialpk نے پب جی پر پابندی برقرار رکھ کر توہین عدالت کی ہے ، ہم سب وقار ذکا @ZakaWaqar کے ساتھ ہیں، کون سا اسلامی مواد ہے جو پی ٹی اے کے جہلا کو پب جی میں دکھائی دے رہا ہے اور انہیں توہین نظر آرہی ہے ، آئی ٹی منسٹر کی خاموشی معنی خیز ہے
#pubgban