یونین کونسل میرا شریف کے گاؤ ں نکہ کلاں (پنڈی گھیب) میں پاکستان نظریاتی پارٹی کا شاندار شمولیتی اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں مختلف برادریوں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اپنی پوری برادریوں سمیت شہیر حیدر ملک سیالوی کی حمایت کا اعلان کر دیا
سوات، شانگلہ اور مالاکنڈ سے آج 5 امیدواران نے پاکستان نظریاتی پارٹی کے ٹکٹ سے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے اپنی درخواستیں آج چیئرمین شہیر سیالوی کو جمع کروا دیں۔
#FreeAafia
I wish Allah guides me and blesses all our duas with acceptance and make this trip successful in helping Aafia.
All my friends you are great My sincere duas for you all
I will keep you posted iA