On the morning of 12 August 2026, an under preparation Vehicle-Borne Improvised Explosive Device (VBIED) detonated while being prepared by terrorists affiliated with Fitna Al Hindustan in Surab District of Balochistan. The premature detonation during preparation resulted into confirmed killing of eight terrorists with multiple injured. However the blast and secondary detonation of other explosives stored there by the terrorists of Indian Proxy has also reportedly caused tragic casualties of three nearby civilians.
In immediate response, security forces and the Balochistan Police reached the site and has launched a comprehensive joint clearance operation to track down the perpetrators and facilitators. During the operation, security forces proactively detected the movement of fleeing terrorists, effectively engaging and neutralizing ten more. In total eighteen terrorists affilated with Fitna Al Hindustan have been eliminated in these incidents so far. However, during the intense exchange of fire, two brave soldiers also sustained injuries.
Sanitization operations continue in the area to eliminate any remaining terrorists.
The relentless counter-terrorism campaign under the vision of Azm-e-Istehkam (as approved by the Federal Apex Committee under the National Action Plan) by the security forces and law enforcement agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out menace of foreign-sponsored and supported terrorism from the country.
اولاد کو اونچا اڑنا ضرور سکھائیں
مگر یہ بھی سکھائیں کہ وہ اپنے
رب کے آگے جھکنا نہ بھولیں والدین کی سب سے
بڑی کامیابی یہ نہیں کہ اولاد مشہور ہو جائیں
بلکہ یہ ہے کہ وہ اللہ کے نزدیک مقبول ہو جائیں۔
السلام علیکم 🌸
نماز جمعہ کی یہ تاریخی اور منفرد ویڈیو جاری کی گئی ہے، جہاں نماز جمعہ ادا کی گئی اور مکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ یہ جگہ حرم پاک کا حصہ ہے۔ آج مسجد الحرام کے جمعہ کے خطبے میں امت کے اتحاد و بھائی چارے کے حوالے سے بات اور دعا بھی کی گئی۔ پاکستان ترکیہ اور سعودی عرب کی قیادت کا جمعہ کی نماز میں ایک ہی صف میں کھڑے ہونا علاقائی امن، سلامتی اور امت کے اتحاد کا انتہائی مثبت پیغام ہے۔
پاکستان سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مکہ مکرمہ میں ھونے والا دفاعی معاہدہ پوری مسلم دنیا کے لئے نہایت خوشی کی خبر ھے تینوں حکومتیں اس تاریخ ساز معاھدے پر جو بیت اللہ کے بالکل قریب ھوا مبارکباد کی مستحق ہیں اللہ تعالی اسکو امت مسلمہ کے اتحاد کا ذریعہ بنائیں آمین
آج کی سب سے 🔥🔥 لگانے والی ویڈیو سامنے آ گئی!
سب بھائی اسکو براہ مہربانی ڈاونلوڈ کریں
اپنے قوم پرست کن کترے، یوتھڑ اور سرمچانڈو یا اغوانڈوز کے ساتھ تمام پلیٹ فارمز پر شئیر کریں
میرے ملک کی شان اللہ بڑھا رہا ہے۔ تمھاری بکواس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ نظریہ اسلام کی ریاست ہے
عطا مومن کو پھر درگاہِ حق سے ہونے والا ہے
شکوہِ ترکمانی، ذہنِ ہندی، نُطقِ اعرابی
اور
اٹھ کہ بزم جہاں کا اور ہی انداز ہے
مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے
اگر آپ کے دن کی پہلی سوچ *آج کیا اچھا کر سکتا ہوں؟"ہو جائے،
تو زندگی آہستہ آہستہ بدلنے لگ جائے۔
جمعہ مبارک ♥️
صبح بخیر 🌅
درود شریف کی کثرت رکھیں
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
حقیقت یہ ہے کہ سوشل میڈیا آنے کے بعد رہی سہی صحافت کا جنازہ نکل چُکا ہے ہر صحافی کو خبر نکالنی ہی نہیں خبر بیچنی بھی ہے۔
میری بات بہت تلخ لگے گی لیکن پاکستان میں حقیقی صحافیوں کی تعداد اب نا ہونے کے
برابر ہے۔
اللہ تعالیٰ ہر صبح نیند کے بعد ہماری روح واپس لوٹا کر ہمیں ایک نئی شروعات کا موقع عطا فرماتا ہےاب یہ ہم پر ہے کہ ہم آجکی زندگی اللہ کی رضا میں گزاریں یا اسکی ناراضی میں۔ ہمارے ذمے ایک ذمہ داری ہے جسے پورا کرنا ہے، لہٰذا کوشش کریں کہ آج کا دن نیکی، اطاعت اور بھلائی کے ساتھ گزاریں۔