سگریٹ کا دھواں روکا تو تشدد کی آگ بھڑک اٹھی، چوہنگ پولیس کی کارروائی، پٹرول پمپ ورکر پر تشدد اور سنگین دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار۔ حفاظتی ایس او پیز کے تحت سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر ملزم نے ورکر کو تشدد کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے گاڑی کی مدد سے ملزم کا سراغ لگایا، دورانِ گرفتاری مزاحمت کرنے والے ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج۔
#Digoperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore #لاہور #ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر
تبدیلی سرکار میں سہیل آفریدی اور وزراء شہید جوانوں کے جنازوں میں شرکت سے گریزاں رہتے۔۔۔۔گورنر راج میں سانحہ پشاور رونما ہوا تو وزراء اور حکومتی مشنری جائے وقوعہ اور ہسپتال سمیت ہر جگہ نظر آئی۔۔۔۔۔بس یہی فرق ہے حکومت اور سیاسی بازی گروں میں۔۔۔۔
عوام بے بنیاد افواہوں پر کان نہ دھریں، باڑہ میں صورتحال مکمل قابو میں ہے۔
باڑہ میں کسی پولیس اہلکار کے اغواء کی خبر بے بنیاد ہے۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بدامنی پھیلانے والے تقریباً 50 شرپسند عناصر کو گرفتار کر لیا ہے۔
سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور امن و امان خراب کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔